جنیوا//عالمی ادارہ صحت نے چینی ویکسین سائنو فارم کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا کو کورونا کی مختلف ویکسینز کی ضرورت ہے اورویکسین بنانے والے ادارے کوویکس پروگرام میں شرکت کریں۔ماہرین کے مطابق 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو سائنو ویک ویکسین کی 2 خوراکیں 2 سے 4 ہفتے کے دوران لگائی جاسکتی ہیں۔