Skip to content
Kashmir Uzma
 
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
  • Menu
  • Follow us:
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • YouTube
  • RSS
  • More
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • More
    • Search
    • Menu
    Kashmir Uzma
     
    Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
    • Search

    بین الاقوامی

    فلوریڈا میں 13فٹ لمبے مگرمچھ کو مار دیا گیا

    September 26, 2023 0 Shares
    عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک تالاہاسی// فلوریڈا میں ایک خاتون کا شکار کرنے والے 13 فٹ لمبے مگرمچھ کو مار دیا گیا۔مقامی میڈیا نے پیر کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔اطلاعات...
    فلوریڈا میں 13فٹ لمبے مگرمچھ کو مار دیا گیا

    ترک صدر کا دورہ آذربائیجان

    September 26, 2023 0 Shares
     عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک یریوان// ترک صدر رجب طیب اردگان کے اپنے اتحادی کی حمایت میں آذربائیجان کے دورے کے موقع پر ہزاروں ا?رمینیائی باشندے نگورنو کاراباخ سے فرار ہوگئے۔آذربائیجان کی...
    ترک صدر کا دورہ آذربائیجان

    صومالیہ میں جھڑپ

    September 25, 2023 0 Shares
    یو این آئی موغادیشو//صومالیہ کی فوج نے گالمودُگ صوبے میں جاری فوجی آپریشن کے ایک حصے کے طور پر الشباب کے 27 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔یہ...
    صومالیہ میں جھڑپ

    پلاسٹک کی آلودگی ،ری سائیکلنگ مسئلہ کا حل نہیں : اقوام متحدہ

    September 25, 2023 0 Shares
    عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک نیویارک //اقوام متحدہ کے ماحولیات کے سربراہ نے پلاسٹک کی بڑھتی ہوئی عالمی پیداوار اور آلودگی سے نمٹنے کے لیے صرف ری سائیکلنگ پر انحصار کرنے پر...
    پلاسٹک کی آلودگی ،ری سائیکلنگ مسئلہ کا حل نہیں : اقوام متحدہ

    علیحدگی پسندوں کا سرنڈر،آذربائیجان میں جنگ بندی پر اتفاق

    September 25, 2023 0 Shares
    عظمیٰ نیوز ڈیسک نگورنو//نگورنو۔کاراباخ کے علیحدگی پسند آذربائیجان کی حکمرانی کے خلاف اپنی طویل جدوجہد کے خاتمے کے لیے ہفتے کے روز مذاکرات کر رہے تھے اور حکومتی فیصلہ کن...
    علیحدگی پسندوں کا سرنڈر،آذربائیجان میں جنگ بندی پر اتفاق

    فوجی دھڑوں میں لڑائی

    September 24, 2023 0 Shares
    یو این آئی خرطوم//سوڈان میں فوجی دھڑوں کے درمیان تصادم میں آرمی چیف نے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے گفتگو میں سوڈانی فوج...
    فوجی دھڑوں میں لڑائی

    سمندر میں آلودہ پانی ،جاپان کاعالمی اعتماد، یکجہتی پر حملہ

    September 24, 2023 0 Shares
    یو این آئی ہونیارا//جزائر سولومن کے وزیر اعظم مناسی سوگاورے نے جمعہ کو جاپان کی طرف سے سمندر میں جوہری آلودہ پانی چھوڑنے پر تنقید کرتے ہوئے اسے عالمی اعتماد...
    سمندر میں آلودہ پانی ،جاپان کاعالمی اعتماد، یکجہتی پر حملہ

    کینیڈا میں ہزاروں افراد کا احتجاج

    by Mir Ajazبین الاقوامیSeptember 23, 2023

    عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک ایڈمونٹن// کینیڈا کے اسکولوں میں جنسی رجحان اور صنفی شناخت کے تحت آنے والے موضوعات مثلاً ’’ہم جنس پرست‘‘ سے متعلق نصاب پڑھانے کے خلاف بڑے پیمانے…

    امارات میں نابینا افراد کیلئے مخصوص ایپ لانچ

    by Mir Ajazبین الاقوامیSeptember 22, 2023

    یو این آئی ابوظہبی//متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں نا بینا افراد سے متعلق یو اے ای کے بینک کی جانب سے بصارت سے محروم افراد کیلئے پہلی مخصوص…

    لیبیا کو 24ممالک کی جانب سے امدادفراہم

    by Mir Ajazبین الاقوامیSeptember 22, 2023

    یو این آئی طرابلس//لیبیا میں اب تک 24 ممالک سے مجموعی طور پر 59 امدادی طیارے انسانی امداد کے لیے لیبیا کے مشرق میں سیلاب سے متاثرہ افراد تک پہنچ…

    آزادی کی تقریبات کے دوران حادثات

    by Mir Ajazبین الاقوامیSeptember 22, 2023

    یو این آئی سینٹیاگو// چلی میں 15 سے 19 ستمبر تک چلی کے سالانہ جشن آزادی ‘فیسٹاس پیٹریاس’ کے دوران سڑک حادثات میں کل 25 لوگوں کی موت ہو ئی۔چلی…

    پانی کی قلت | پیرو کے 544اضلاع میں ایمرجنسی

    by Towseefبین الاقوامیSeptember 21, 2023

    یواین آئی لیما//جنوبی امریکی ملک پیرو کی حکومت نے 2023-24 کے درمیان ایل نینو کی ممکنہ آمد سے پیدا ہونے والے پانی کی قلت کے ‘سخت خطرے ’ کے پیش…

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 78واں اجلاس | افغانستان کی 70فیصد آبادی انسانی امداد کی منتظر

    by Towseefبین الاقوامیSeptember 21, 2023

    یواین آئی نیویارک//اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش خبردار کیا ہے کہ دنیا غیر مستحکم ہو رہی ہے جبکہ بہت زیادہ خطرے اور بہت کم اتفاق رائے کے وقت…

    صدرایردوان کاعالمی رہنماوں کو کتابوں کا تحفہ

    by Towseefبین الاقوامیSeptember 21, 2023

    یو این آئی نیویارک//صدر رجب طیب ایردوان نے صدارتی اطلاعاتی ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے تیار کردہ ” ایک ہی جغرافیہ میں امن میں مختلف عقائدکی مشترکہ تفہیم ” اور “اقوام…

    ٹک ٹاک پر پابندی | مونٹانا کو18 دیگر ریاستوں کی حمایت حاصل

    by Towseefبین الاقوامیSeptember 20, 2023

    یو این آئی واشنگٹن// امریکی ریاست مونٹانا کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کی کوشش میں 18 دیگر ریاستوں کی حمایت حاصل ہے ۔ یہ معلومات…

    چینی وزیرخارجہ کو امریکی ایجنٹ سے جنسی تعلقات پر سبکدوش کیا گیا

    by Towseefبین الاقوامیSeptember 20, 2023

    عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک واشنگٹن// چین کے صدر کے معتمد خاص اور وزیر خارجہ چن گینگ کی چند ماہ قبل عہدے سے برطرفی کی حیران کن وجوہات سامنے ا?ئی ہیں جس…

    تاریخ میں پہلی بار امریکی قومی قرضہ 33ٹریلین ڈالر سے زیادہ

    by Towseefبین الاقوامیSeptember 20, 2023

    عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک واشنگٹن//امریکی تاریخ میں پہلی بار امریکی قومی قرض 33 ٹریلین ڈالر سے زیادہ ہو گیا ہے ۔محکمہ خزانہ کے اعداد و شمار میں یہ اطلاع دی۔محکمہ خزانہ…

    Post navigation

    Older Entries

    ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

    نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

    پالیسی

    • ڈیٹا پالیسی
    • پرائیویسی پالیسی
    • استعمال کرنے کی شرائط

    سیکشن.

    • اداریہ
    • برصغیر
    • بین الاقوامی
    • تعلیم و ثقافت

    مزید جانیں

    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    • فیڈ بیک
    • اشتہارات
    • Facebook
    • Twitter
    • Youtube
    • Instagram

    روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

    © GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
    Kashmir Uzma
     
    Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
    • تازہ ترین
    • کشمیر
    • جموں
    • شہر نامہ
    • برصغیر
    • بین الاقوامی
    • سپورٹس
    • صنعت، تجارت
    • کالم
      • مضامین
      • گوشہ خواتین
      • خصوصی انٹرویو
      • جمعہ ایڈیشن
      • تعلیم و ثقافت
      • طب تحقیق اور سائنس
    • ملٹی میڈیا
      • ویڈیو
      • پوڈکاسٹ
      • تصویر کہانی
    • اداریہ
    • ادب نامہ
      • نظم
      • غرلیات
      • افسانے
    error: Content is protected!! share the page using sharing buttons on this page