بالائی علاقوں میں برفباری ، تودے گرے اور پسیاں گر آئیں
سرینگر //بدھ کی شام تین دن کے بعدپیر پنچال کے آر پار بارشوں کا سلسلہ رک گیا، تاہم تیز ہوائیں چلتی رہیں۔اس دوران کئی علاقوں میں بارش کا پانی مکانوں…
جموں وکشمیر میں 73آیوش ہیلتھ اینڈ ویلنس مراکز کا اِی افتتاح
جموں//بہتر صحت سہولیات بالخصوص اِبتدائی طبی خدمات جموںوکشمیر کے عوام کے لئے دستیاب رکھنے کے مقصد سے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے 73آیوش صحت ہیلتھ اینڈ ویلنس مراکز کا اِی۔…
عالمی یوم تپ دق| 2 سال میں 6716 افراد تپ دق کی مرض سے متاثر
سرینگر //ایک طرف جہاں مرکزی سرکار نے وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کو تپ دق سے پاک ضلع قرار دیا ہے وہیں دوسری جانب جموں و کشمیر میں پچھلے2سال کے…
بٹہ مالو بس اڈہ جھیل میں تبدیل | بارشوں کا پانی دکانوں میں داخل ، کا کاروبار چوپٹ
سرینگر// حالیہ بارشوں کے بعد بٹہ مالو بس اڈہ جھیل میں تبدیل ہوگیا ہے،جس کے نتیجے میں عام لوگوں کے علاوہ دکانداروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پر رہا…
آٹو رکھشائوں میں ڈیجیٹل میٹروں کی تنصیب| 7اپریل ڈیڈ لائن مقرر
سرینگر// ٹریفک پولیس نے آٹو رکھشا ڈرائیوروں کو7اپریل تک میٹر نصب کرنے کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد خلاف ورزی کے مرتکب ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی…
شاہراہ پرتیسرے روز بھی آمد و رفت بند
بانہال// جموں سرینگر شاہراہ بدھ کو قریب 11مقامات پربھاری پسیاں اور پتھر گر آنے سے مجموعی طور پرتیسرے روز بھی بند رہی ۔شاہراہ آج بھی ہر طرح کی گاڑیوں کیلئے…
مہاجر پرندوں کا غیر قانونی شکار | کبوتر خانہ سے بارہ بور بندوق اور کشتی ضبط
سرینگر//مہاجر پرندوں کے غیرقانونی شکار کرنے کے خلاف کارروائی کے دوران محکمہ وائلڈ لایف نے جھیل ڈل میں واقع کبوتر خانہ نشاط میںبارہ بور بندوق اور کشتی ضبط کی ۔محکمہ…
۔3روز بعدموسم بہتر ہو گیا
سرینگر // محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے عین مطابق بدھ بعد دوپہر سے تین دن تک موسلادھار بارشوں کے بعد موسم بہتر ہوگیا۔ محکمہ نے 28اور29مارچ کو پھر سے بارشوں…
ضلع بڈگام میں جے کے بینک پر ڈاکہ
گاندربل//وسطی ضلع بڈگام کے چند پورہ( نصر اللہ پورہ) میں بدھ کو مشتبہ جنگجوئوں نے جے کے بینک کی برانچ میں داخل ہوکر2لاکھ روپے سے زائد کی رقم لوٹ لی…
ترال کے 2دیہات کا بیک وقت محاصرہ
سرینگر/سید اعجاز/ ترال میں برستی بارش کے دوران بدھ کو تلاشی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ جواہر پورہ لام اور بٹھنور نامی 2دیہات کا42آر آر سی آر پی ایف اور…