ائر فورس ا و رروبیہ سعید کیس
جموں// انڈین ائر فورس اہلکاروں کی ہلاکت اور روبیہ سعید کے اغوا کے تین دہائی پرانے مقدمات میں گواہوں کی جرح شروع ہوگئی ہے۔ ہفتہ کو یہاں خصوصی عدالت میں…
درخشان اندرابی،وحیدجیلانی اور پرویزقادری لیفٹینٹ گورنرسے ملاقی
سرینگر//وزارت اقلیتی امور کی وقف ترقیاتی کونسل کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشان اندرابی اوردیگر کئی وفود نے یہاں راج بھون میں لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر درخشان اندرابی…
نوزائدبچی کووالدہ سے الگ کرنے کامعاملہ
سرینگر// عدالت عالیہ نے قریب 4ہفتے قبل پیدا ہوئی بچی کو مبینہ طور جبراً والدہ سے الگ کرنے کے معاملے پر سخت رویہ اپناتے ہوئے جموں و کشمیر پولیس کو…
سماج میں اساتذہ کا مقام قابل قدر:ڈاکٹرفاروق
سرےنگر// نےشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ےوم اساتذہ پر اپنے پےغام مےں کہاکہ سماج مےں استاد کا مقام نہاےت قابل قدر ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اےک…
’ لوگوں کو یکساں حقوق ملنے کے حکومتی دعوے جھوٹ‘
سری نگر// پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت کے ان دعو¶ں کو جھوٹ سے تعبیر کیا ہے جن میں کہا جا رہا ہے…
۔12آکسیجن پیداواری پلانٹ مختلف اسپتالوں میں نصب
سرینگر //وزیراعظم دیکھ بھال فنڈ سے موصول ہوئے 12 آکسیجن پیداواری پلانٹ وادی کے مختلف اسپتالوں میں نصب کئے گئے ہیں۔ اس بات کااظہار صوبائی کمشنرکشمیر پی کے پولے، کی…
۔108پولیس اہلکار وایس پی اوز
سرینگر//پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے دوالگ الگ احکامات کے ذریعے108پولیس اہلکاروں اور ایس پی اوزکے حق میں10لاکھ روپے کی امدادمنظور کی۔جے کے این ایس کے مطابق پولیس ہیڈکوارٹرس نے…
سکم میں زعفران کی کاشت کے امکانات
سرینگر//سکم میں زعفران کی کاشت کے امکانات کو تلاش کرنے کے منصوبے پر کام کرنے والی سکم یونیورسٹی کے ایک وفد نے یہاں لال منڈی میں ڈائریکٹر زراعت کشمیر چوہدری…
ڈاکٹر فاروق ،مولانا ہمدانی اور لائیگرو کا گیلانی کے انتقال پراظہار رنج
سرینگر// نیشنل کانفرنس صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ نے سرکردہ دینی، سیاسی اور سماجی شخصیت سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے…
ڈپٹی کمشنر سرینگر کی صدارت میں جی پی سی کی نئی ایگزیکٹو باڈی تشکیل
سرینگر//گوردوارہ پربندھک کمیٹی (جی پی سی )سرینگر کی ایک نئی ایگزیکٹو باڈی ڈپٹی کمشنر سرینگر ، محمد اعجازاسد کی صدارت میں تشکیل دی گئی۔یہ اقدام گوردوارہ پربندھک کمیٹی سرینگر کے…