بلیچنگ پائوڈراور بجلی کرنٹ سے مچھلی پکڑ نے کا معاملہ | کولگام میںتیس ہزار روپے جرمانہ وصول، پائوڈر اوردیگر سامان ضبط
سرینگر//کولگام کے نالہ ویشو میں بلیچنگ پائوڈررڈالنے کے ساتھ ساتھ بجلی کی ترسیلی لائنیں ڈال کر مچھلیوںکوپکڑ نے والے دو افراد کو پکڑ لیا۔نالہ ویشو میں بلیچنگ پائوڈر ڈال کر…
بارڈر بٹالینوں میں بھرتی کیلئے دستاویزات پیش کریں | پولیس کی اہل امیدواروں کیلئے اطلاع
سرینگر// سرحدی بٹالینوں کیلئے چیئرمین پولیس بھرتی بورڈ (پی آر بی) نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے ضلع پونچھ ، راجوری ، جموں ، سانبہ ، کٹھوعہ ، بارہمولہ، کپواڑہ اور…
جی بی پنتھ ہسپتال میں عطیہ خون کا کیمپ | اپنی سٹوڈنٹس یونین نے اہتمام کیا
سرینگر//اپنی سٹوڈنٹس یونین صوبہ کشمیر نے بدھ کے روز جی پی پنتھ اسپتال میں طبی عملہ کے تعاون سے عطیہ خون کے کیمپ کا اہتمام کیا جس میں متعدد طلبا…
خواتین کو بااختیار بنانا سماج کی ترقی کیلئے ضروری:ڈی آئی جی شمالی کشمیر | ہیومن ایڈ سوسائٹی کشمیر کی جانب سے بارہمولہ میں تقریب
بارہمولہ//رضاکار تنظیم ہیومن ایڈ سوسائٹی کشمیر کی جانب سے پیشہ وارنہ تربیت اور غریب و یتیم بچیوں کی بحالی کے پروگرام کے تحت قائم سات مراکز میں 70 سے زائد…
ڈاکٹرعزیز حاجنی کے چہارم میں لوگوں کی بھاری شرکت | ادبی مرکز کمراز اور حلقہ ادب سوناواری کامشترکہ تعزیتی اجلاس
سرینگر//پادشاہی باغ سرینگر میں مرحوم عزیز حاجنی کے گھر پر ادبی مرکز کمراز اور حلقہ ادب سوناواری حاجن کا مشترکہ تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں جموں و کشمیر کے…
کستورباگاندھی بالیکا ودھیالہ بونیارمیں رقومات کاغلط استعمال | سابق وارڈن سمیت3کیخلاف عدالت میں چالان پیش
سرینگر// انسداد رشوت ستانی ادارے اینٹی کورپشن بیورو نے خصوصی جج انسداد کورپشن بارہمولہ کے سامنے سابق وارڈن کستورباگاندھی بالیکا ودھیالہ سمیت 3 ملزم سرکاری ملازمین کے خلاف عدالتی تعین…
بھارت کا پاکستان پر جوابی حملہ،جموں کشمیر بھارت کا حصہ | اسلامی ممالک کی عالمی تنظیم اسلام آباد کی یرغمال:پون باڈھے
نئی دہلی//اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن میں مسئلہ کشمیر کاتذکرہ کرنے پر بھارت نے بدھ کو پاکستان اور اسلامی ممالک کی تنظیم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم…
باکورہ آلسٹینگ سڑک پر تارکول بچھانے کا مطالبہ
گاندربل//ضلع گاندربل میں کئی اہم اندرونی رابطہ سڑکوں پر میکڈم نہ بچھانے پرلوگ انتظامیہ سے نالاں ہیں اوران کا کہنا ہے کہ سردیوں کو موسم شروع ہونے میں اب کچھ…
انجینئروں کا حالات سے قطع نظرعوام کی خدمت کرنے کا عہد | حکومت سے16فروری2018کوکئے گئے وعدے کو پورا کرنے پرزور
سری نگر// انجینئروں کے مشترکہ پلیٹ فارم انجینئرنگ گریجویٹس ایسوسی ایشنز کی ایکشن کمیٹی کشمیر نے یوم انجینئرز کے موقع عہد کیا کہ حالات سے قطع نظر وہ عوام کی…
پاوڈیاں اوڑی دو ہفتے سے پینے کے پانی سے محروم
اوڑی//پاوڈیاں اوڑی گزشتہ دوہفتوں سے پینے کے صاف پانی سے محروم ہے۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ دو ہفتے قبل ان کے گائوں کی واٹر سپلائی سکیم جو اَپر اوڑی…