Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
کشمیر

مرکزی حکومت غیر سنجیدہ اور غیر دانشمندانہ فیصلوں کا جائزہ لے: ساگر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 16, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکریٹری علی محمد ساگر نے کہا کہ نیشنل کانفرنس محض ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک مضبوط ، منتظم اور مستحکم عوامی تحریک ہے جس کو لوگوں نے اپنی عظیم قربانیوں اور گرم گرم لہو سے سینچاہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اِس جماعت کو ہمیشہ لوگوں کی پشت پناہی اور تعاون حاصل رہا ہے جس کی بدولت یہاں لوگوں کے بنیادی اور جمہوری حقوق حاصل ہوئے۔ اُنہوں نے کہا کہ اِسی جماعت کے عظیم کارناموں، تاریخی اور انقلابی اقدامات کی بدولت یہاں شخصی راج کا خاتمہ ہوا اور عوامی راج کی بنیاد پڑی جن سے پنچایت راج، امدادباہمی اور دیگر جمہوری اداروں کا قیام عمل میں لایا گیا۔ پارٹی ہیڈکوارٹر پر مختلف علاقوں سے آئے ہوئے عوامی وفود خاص کر نیشنل کانفرنس کے عہدیداران اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ساگر نے کہا کہ مخلص اور بے لوث کارکنوں کی قربانیوں کی بدولت ہی نیشنل کانفرنس لوگوں کے دلوں پر راج کررہی ہے اور مستقبل میں بھی یہ جماعت لوگوں کی خدمت کرتی رہے گی۔ اُنہوں نے کہا کہ بدقسمتی کی بات ہے کہ مرکزی سرکاری جموں وکشمیر کی زمینی صورتحال کو سمجھنے کیلئے تیار نہیں ہے۔ مرکزی حکومت کی جموں وکشمیر پالیسی کے منفی نتائج سامنے آرہے ہیں اور لوگوں میں بھی بے چینی اور غیر یقینیت سرائیت کر گئی ہے۔ انہوں نے نئی دلی کو مشورہ دیا کہ غیر سنجیدہ اور غیر دانشمندانہ فیصلوں کا جائزہ لیا جائے اور جموں و کشمیر پر ان کے منفی اثرات کا بھی مشاہدہ کیا جائے۔ ساگرنے کہا کہ نئی دلی کو چاہئے کہ جموں وکشمیر کے تئیں اپروچ میں تبدیلی لائی جائے اور یہاں حالات کو پٹری پر لانے کیلئے جمہوریت کی بحالی کیساتھ ساتھ لوگوں کے حقوق بھی بحال کئے جائیں۔اس موقعہ پر پارٹی کے سینئر نائب صدر محمد سعید آخون بھی موجود تھے۔ اسی دوران ضلع گاندربل کے پارٹی عہدیداروں کا ایک وفد پارٹی کے صوبائی صدر ناصر اسلم وانی سے ملاقی ہوا اور انہیں ضلع میں پارٹی سرگرمیوں، پارٹی پروگرواموں اور لوگوں کے مسائل مشکلات سے آگاہ کیا۔ ناصر اسلم وانی نے پارٹی سے وابستہ افراد پر زور دیا کہ وہ لوگوں کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں اور پارٹی و قیادت کی مضبوطی کیلئے تن دہی سے کام کریں۔ اس موقعے پر سینئر پارٹی لیڈران ڈاکٹر بشیر احمد ویری ،ایڈوکیٹ احمد میر ، سلمان علی ساگر اور احسان پردیسی بھی موجود تھے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

کشمیر

جنگ بندی سے مضطرب عازمین حج کی امیدیں بحال | سرینگر ہوائی اڈہ پر فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع ہونے کیلئے بالکل تیار

May 11, 2025
کشمیر

اونتی پورہ کی آبادی کومشکلات | ایس آرٹی سی بس سروس شروع کرنے کامطالبہ

May 10, 2025
کشمیر

جنگ بندی کااعلان | سرحدی علاقوں کے لوگوں کی جان میں جان آگئی

May 10, 2025
تازہ ترینکشمیر

14مئی تک تمام حج پروازیں منسوخ

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?