Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

مغرب کی تنقید کے باوجود چین اور روس کے اقتصادی معاہدوں پر دستخط

Mir Ajaz
Last updated: May 26, 2023 1:07 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 یو این آئی

بیجنگ//روس کے وزیر اعظم نے بیجنگ کے دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات کو بے مثال بلندی پر قرار دیتے ہوئے چین کے ساتھ متعدد معاہدوں پر دستخط کیے ۔ڈان میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق فروری 2022 میں ماسکو نے ہزاروں فوجیوں کو یوکرین بھیجنے کے بعد سے بیجنگ کا دورہ کرنے والے اعلیٰ ترین روسی عہدیدار، وزیر اعظم میخائل مشسٹن نے چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیانگ کے ساتھ بات چیت کی۔یوکرین میں جنگ کے دوسرے سال روس تیزی سے مغربی پابندیوں کے وزن کو محسوس کرنے کے ساتھ حمایت کے لیے بیجنگ پر جھکاؤ رکھتا ہے ۔

 

 

مغرب کی جانب سے دباؤ میں نرمی کے کوئی آثار نہیں اور گروپ آف سیون کے جاری کردہ اعلامیے میں دونوں ممالک کو یوکرین سمیت متعدد مسائل پر علیحدہ کر کے بات کی گئی، جی 7 نے ماسکو کے خلاف پابندیاں سخت کرنے پر اتفاق کیا اور چین پر زور دیا کہ وہ روس پر یوکرین سے اپنی فوجیں نکالنے کے لیے دباؤ ڈالے ۔روسی وزیراعظم نے چینی ہم منصب سے ملاقات میں کہا کہ ‘آج روس اور چین کے درمیان تعلقات ایک بے مثال بلندی کی سطح پر ہیں’۔انہوں نے کہا کہ ‘ان میں ایک دوسرے کے مفادات کا باہمی احترام، مشترکہ طور پر چیلنجوں کا جواب دینے کی خواہش، جس کا تعلق بین الاقوامی میدان میں بڑھتی ہوئی ہنگامہ خیزی اور مغرب کی جانب سے اجتماعی ناجائز پابندیوں کے دباؤ سے ہے ۔’ان کا مزید کہنا تھا کہ جیسا کہ ہمارے چینی دوست کہتے ہیں کہ اتحاد پہاڑوں کو ہلا سکتا ہے ۔دستخط شدہ مفاہمت کی یادداشتوں میں ایک تجارتی خدمات میں سرمایہ کاری کے تعاون کو گہرا کرنے کا معاہدہ، چین کو زرعی مصنوعات کی برآمد سے متعلق ایک معاہدہ اور دوسرا کھیلوں میں تعاون کے حوالے سے ایک معاہدہ شامل تھا۔انٹرفیکس نیوز ایجنسی کے مطابق روس کی چین کو توانائی کی ترسیل میں اس سال 40 فیصد اضافہ متوقع ہے اور دونوں ممالک روس کو تکنیکی آلات کی فراہمی پر بات کر رہے ہیں۔اس ضمن میں لندن میں اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز چائنا انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر نے کہا کہ روس کے خلاف پابندیاں چین کو نئے مواقع فراہم کررہی ہے یہ شاید ہی حیرت کی بات ہے کہ چین اقتصادی طور پر روس کے ساتھ فعال طور پر شامل ہونے میں خوش ہو گا، جب تک کہ وہ جو بھی تعلقات استوار کریں گے وہ چین کے خلاف ثانوی پابندیوں کا باعث نہ بنیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سونمرگ میں دل کا دورہ پڑنے سے یاتری ازجان
تازہ ترین
پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی
برصغیر
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات

Related

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری

July 5, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل تجاویز قبول کرے ،نئی جنگ کیلئے تیار ہیں:حماس کمانڈر

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?