جموں وکشمیر بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر رویندر ینہ نے آج جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ریاسی سے گرفتار لشکر جنگجو کبھی بھی بھاجپا کا کارکن نہیں رہا ہے، وہ ایک بڑی سازش کو انجام دینے کیلئے بھاجپا ہیڈکوارٹر میں ایک صحافی بن کر آیا کرتا تھا۔ اُنہوں نے کہا کہ پارٹی ہیڈکوارٹر سے طالب حسین کی بطور آئی ٹی انچارج نامزدگی کیلئے کوئی حکم نامہ جاری نہیں کیا گیا ہے۔ رینہ نے واضح کیا کہ طالب کا بھاجپا سے کوئی تعلق نہیں ہے۔اُنہوں نے طالب حسین کے معاملے کی این آئی اے سے چھان بین کا مطالبہ کیا ہے۔
طالب حسین بھاجپا ہیڈکوارٹر میں بڑی دہشت گردانہ سازش انجام دینا چاہتاتھا:رویندر رینہ
Read Next
آوارہ کتوں کے حملے میں کم از کم 5 افراد زخمی
محمد تسکین بانہال// پرانی جموں-سرینگر قومی شاہراہ پر واقع بانہال کے گنڈ ٹھٹھاڑ علاقے میں…
سانبہ میں بدنام زمانہ مجرم پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد
عظمیٰ ویب ڈیسک جموں// سانبہ ضلع میں بدھ کو ایک بدنام زمانہ مجرم کے خلاف…
راجوری میں انتخابات کے اختتام تک وی پی این سروسز پر پابندی عائد
عظمیٰ ویب ڈیسک راجوری// راجوری ضلع میں حکام نے تمام قسم کے وی پی این…