کووِڈٹیکہ کی دوسری خوراک | 12ہفتوں بعد لینے سے زیادہ موثر:ڈاک
سرینگر//ڈاکٹرس ایسوسی ایشن کشمیرنے کہا ہے کہ کووِڈ- 19ٹیکہ موثر ہوتا ہے اگر اس کی پہلی خوراک لینے کے بعد دوسری خوارک 12ہفتوں بعد لی جائے۔ایک بیان میں ڈاکٹرس ایسوسی…
گانٹہ مولہ میں دریائے جہلم سے لاپتہ خاتون کی لاش برآمد
بارہمولہ//بارہ مولہ میں گانٹہ مولہ بیراج کے قریب دریائے جہلم سے پالہ دھجی ناروائو کی لاپتہ خاتون کی لاش منگلوار کوبرآمدہوئی۔پولیس کے مطابق 20جنوری 2021کو پالہ دھجی ناروائو کی تین…
وادی اور جموں کا 2روز دورہ| یورپی یونین سفرا کی آمد آج
سرینگر// ممکنہ طور پریورپین یونین ہائی کمشنر یوگو استوتو کی سربراہی میں سفارتکاروں کا ایک بڑا وفد آج سے جموں کشمیر کے 2روزہ دورے پر آرہا ہے۔ سفارکاروں کے وفد…
کشمیر دودھ میں خودکفیل
سرینگر //پچھلی دو دہائیوں کے دوران وادی میں دودھ کی پیداوار میں 250 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔اسکی بنیادی وجہ ڈیری یونٹوں کا قیام ہے جن کی تعداد…
شدت پسندی کیلئے استعمال ہونے والے اثاثے منجمد
جموں//جموں وکشمیر پولیس ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جموں وکشمیر میں دہشت گردی کی سرگرمیوں کو محدود کرنے کے لئے افراد یا…
یکم مارچ سے سکول ٹرانسپورٹ بدستور چلے گا
سرینگر// قائمقام ڈویژنل کمشنر کشمیر ، ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے منگل کو کہا ہے کہ اسکول ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق یکم مارچ سے چلے گا جب اسکول سرمائی چھٹیوں…
مواصلاتی سہولیات کی عدم دستیابی | ماچھہامہ اوردوپانزولرگام ترال میں لوگوں کو مشکلات
ترال//ترال سے چند کلومیٹر دور دوپانزولرگام میں مواصلاتی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے مقامی لوگوں کو زبردست پریشانیوں کا سامنا ہے ۔وادی کے دیگر علاقوں کے لوگ اگرچہ فورجی…
پی ایچ ڈی چیمبر اورکے درمیان مفاہمت نامے پردستخط | چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتو ں کیلئے سہولیات دستیاب ہوں گی
سرینگر// پی ایچ ڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں کیلئے سمال انڈسٹریز ڈیولپمنٹل بنک کی قرضوں اور دیگر سہولیات و اسکیموں سے استفادہ…
بجبہاڑہ میں باردودی سرنگ دھماکہ
اننت ناگ+ترال // بجبہاڑہ میں منگل کو ایک طاقتور بارودی سرنگ دھماکہ سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ قصبہ بجبہاڑہ کے پازالپورہ علاقے…
اقتدار منزل نہیں ،وقار کی بحالی واحد مقصد
کپوارہ// پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ انکی پارٹی ریاستی درجہ کی نہیں بلکہ5 اگست 2109سے قبل کی پوزیشن کی بحالی چاہتی ہے۔رہا ہونے کے بعد…