Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

جنوبی کشمیر سے آج رکن پارلیمنٹ بھی چھینا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

Mazar Khan
Last updated: May 15, 2024 5:07 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

سرینگر// پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ مرحوم مفتی محمد سعید نے جس جنوبی کشمیر کو جموں وکشمیر کا تاج بنایا تھا لیکن آج یہاں لوک سبھا الیکشن کی سیٹ کے لئے باہر سے امید وار لائے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جنوبی کشمیر سے سب کچھ چھیننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کشمیر میں لوگ سال 2019 میں لئے گئے فیصلوں کے خلاف ووٹ ڈال رہے ہیں۔
موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک انتخابی ریلی کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ‘لوگوں کو لگتا ہے سال 2019 میں ان کو دھوکہ دیا گیا اس غصے کو ظاہر کرنے کے لئے لوگ ووٹ ڈال کر دلی کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ پانچ اگست 2019 کو لئے گئے فیصلے غیر آئینی تھے جن کو آج نہ کل درست کرنا ہوگا’۔
اننت ناگ – راجوری لوک سبھا سیٹ کے انتخابات کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا: ‘جموں و کشمیر کو ایک کھلی جیل بنا دیا گیا ہے، یہاں بے روز گاری ہے، بجلی فیس میں اضافہ کیا جا رہا ہے، ، کوئی بات نہیں کر سکتا ہے، لوگوں کو ان چیزوں کے خلاف ووٹ ڈالنا چاہئے’۔
محبوبہ مفتی نے کہا کہ لوگوں کو ایسے امید واروں کو ووٹ ڈالنے چاہئے جو پارلیمنٹ میں ان مسائل کے خلاف آواز بلند کر سکیں گے۔
انہوں ایک سوال کے جواب میں کہا: ‘مفتی صاحب نے جنوبی کشمیر کو جموں وکشمیر کا تاج بنایا تھا یہاں کسی چیز کی کمی نہیں رکھی تھی لیکن آج اس جنوبی کشمیر سے ان کا رکن پارلیمنٹ بھی چھینا جا رہا ہے’۔
ان کا کہنا تھا: ‘پارلیمنٹ کے لئے یہاں دوسرے علاقوں سے امید وار لائے جا رہے ہیں جیسے یہاں کوئی امید وار ہی نہیں ہے’۔
انہوں نے کہا: ‘جنوبی کشمیر سے سب کچھ چھیننے کی کوشش کی جا رہی ہے اور لوگوں کو یہ بات سمجھنی پڑے گی’۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

تازہ ترینکشمیر

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری

July 1, 2025
تازہ ترین

جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری

July 1, 2025
تازہ ترین

امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات

July 1, 2025
تازہ ترین

امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?