جنوبی ضلع کولگام کے ریڈوانی گاوں میں جنگجووں اور سیکورٹی فورسز کے بیچ جاری تصادم میں ایک عام شہری اور فوجی زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ گاؤں میں خاموشی چھائی ہوئی ہے کیونکہ ابتدائی فائرنگ کے بعد ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری ہے۔
کولگام تصادم:فوجی اہلکار اور عام شہری زخمی، آپریشن ہنوز جاری
You May Also Like
Read Next
گریٹر کیلاش قتل معاملہ: بدنامِ زنامہ بدمعاش گولا شاہ پرپی ایس اے عائد
عظمیٰ ویب ڈیسک جموں// پولیس نے گریٹر کیلاش قتل معاملے میں سات افراد کی گرفتاری…
خشک موسم کی پیش گوئی کے درمیان شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں 10 مئی تک موسم مجموعی…