Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پی ڈی پی ۔بھاجپا اتحاد اور پیلٹ ،بلٹ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 22, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//ضمنی پارلیمانی انتخابات کے دوران بھاجپا۔پی ڈی پی اتحاد کی ناکامیوں کو تنقید کا مرکزی نکتہ بناتے ہوئے این سی ۔کانگریس اتحاد نے کہاہے کہ موجودہ مخلوط سرکار کا اقتدار میں اشتراک ہی یہاں کے حالات کو ابتر بنانے کی بنیادی وجہ ہے کیونکہ پی ڈی پی نے عوام سے بی جے پی کو روکنے کیلئے ہی ووٹ مانگے تھے لیکن کامیابی پانی کے بعد وہ بھاجپا کی ہی جھولی میں بیٹھ گئی اور اس طرح عوامی منڈیٹ کے ساتھ کھلم کھلا دھوکہ کیا گیا ۔جنوبی کشمیر میں انتخابی مہم کی شروعات کرتے ہوئے این سی ۔کانگریس کا ایک مشترکہ اجلاس کھنہ بل میں منعقد ہوا جس کی صدارت این سی جنرل سیکریٹری ایڈوکیٹ علی محمد ساگر نے کی جبکہ ریاستی کانگریس کے صدر اور مشترکہ نامزد امید وار غلام احمد میر بھی موجود تھے ۔ اجلاس میں دونوں جماعتوں کے قائدین نے جنوبی کشمیر کے رائے دہندگان سے پُر زور اپیل کی کہ وہ فرقہ پرست طاقتوں کے ناپاک عزائم اور کشمیر دشمن پالیسیوں کاتوڑ کرنے کے لئے صف آراءہو جائےں ، وقت کا تقاضہ ہے کہ ہم مل جل کر پی ڈی پی امیدوار کو دندان شکن شکست دے کر این سی۔ کانگریس کے مشترکہ اُمیدوار کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں۔ قائدین نے کہا کہ اہل کشمیر کو معلوم ہوا کہ پی ڈی پی کس قدر عوام دشمن اور کشمیر دشمن جماعت ثابت ہوئی جس کی کوششوں اور درپردہ ایجنڈا آف الائنس کے ذریعہ آر ایس ایس ( بی جے پی )کو ریاست میں قدم جمانے کا موقع دیا گیا، یہ وہی جماعت ہے جو روز اول سے ہی یعنی ہندوستان کے آزاد ہونے کے وقت سے ہی مسلمانوں کے کٹر دشمن رہی ہے اور ملک میں ہمیشہ اقلیتوں کے ساتھ نا انصافی اور سوتیلی ماں کاسلوک کرتے آئی ہے۔یہ آستین کا سانپ ہے اور ان سانپوں کو مرحوم مفتی نے ہی ریاست میں جگہ دی اور اقتدار کے خاطر ان مسلم دشمن عناصرکو اپنی حکومتوں کا ساجھدار بنایا جبکہ مرحوم مفتی اور اُس کی بیٹی نے ریاست کے لوگوں کو یہ بھروسہ دیا تھا کہ پی ڈی پی ہی وہ جماعت ہے جو بی جے پی کو ریاست میں داخل نہیں ہونے دے گی اور اسی منڈیٹ کیلئے عوام سے ووٹ مانگے، انتخابی نتائج کے بعد پی ڈی پی قائدین کی کہی گئی ہر ایک بات فراڈ اور دھوکہ ثابت ہوئی۔ این سی جنرل سکریٹری ایڈوکیٹ علی محمد ساگر نے نیشنل کانفرنس اور کانگریس کے لیڈران ، عیدیداران اور انچارج کانسچونسی کو ہدایت کی کہ وہ گھر گھر جاکر موجودہ کشمیر دشمن حکمرانوں کے ناپاک عزائم، مسلم کش ارادوں اور ناپاک ایجنڈا سے باخبر کریں، جو مستقبل میں اہل کشمیر کے لئے مصیبتوں اور مشکلات کا سبب بن سکتیں ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ مخلوط سرکار کے اڑھائی سال میں ڈھائے گئے ظلم وستم ، نوجوانوں کا تہہ تیغ کرنے ،ہزاروں کو جسمانی طور پر ناخیز بنانے، سینکروں کو نا بینائی سے محروم کرنے ، ہزاروں لوگوں کو اسیر بنانے اور مساجد، زیارت گاہوں ، فصلوں کو آگ لگانے ،خانقاہوں میں نمازوں یہاں تک کہ نمازِ عید پر قدغن لگانے ، جیسے غیر انسانی اور غیر جمہوری اقدامات عوام کو یاد دلائیں۔اس موقع پر مشترکہ امیدوار غلام احمد میر نے کہا کہ میں ریاستی عوام کو خصوصاً اپنے معزز اور باشعور ووٹروں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ بلا خوف و ڈر اپنا ووٹ اُس امیدوار کے حق میں ڈالے جو صحیح معنوں میں کشمیریت کو زندہ رکھنے اور دفعہ 370 کا محافظ ہو اور فرقہ پرست طاقتوں کے ناپاک اور کشمیر دشمن پالسیوں کے خلاف صف آرا ہو۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

Related

کشمیر

۔60سے 80فیصد بچے موبائل فون کے عادی صرف 10فیصد تعلیمی مقاصد کیلئے استعمال

July 7, 2025
کشمیر

ایل جی کا پہلگام میں ننون بیس کیمپ کا دورہ پاکستان ہمارے اتحاد کو توڑنے کا متمنی

July 7, 2025
کشمیر

حکومت منشور کا 1فیصد بھی پورا نہ کر سکی ۔ 13جولائی سرکاری چھٹی قرار دی جائے:الطاف بخاری

July 7, 2025
کشمیر

سکولوں کی گرمائی چھٹیاں ختم اوقات کار تبدیل، مارننگ کلاسز ہونگے

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?