Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

پونچھ میںنوجوانوں کا سرکار مخالف احتجاج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 22, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
پونچھ//پونچھ ضلع میں پانچ سو سے زائد ایسے نوجوان ہیں جنہوں نے مختلف یونیورسٹیوںسے فزیکل ایجوکیشن میں ایم پی ایڈ، بی پی ایڈ،سی پی ایڈ اور ایم فل جیسی ڈگریاں حاصل کر رکھی ہیںاور پچھلے کئی کئی سال سے سرکاری ملازمت کا انتظار کر رہے ہیں۔بیشتر نوجوان تواس انتظار میں اب ملازمت کی آخری عمر کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔ ان نوجوانوں کی جانب سے ایک احتجاجی مظاہرہ کیاگیاجس کی قیادت امتیاز لون نے کی ۔اس موقعہ پر نوجوانوں نے سرکار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دعوے توبڑے بڑے کئے جاتے ہیں لیکن زمینی سطح پر کچھ نہیں ہو رہا ۔محمد رشید، خورشید نجار، سکھوندر سنگھ، کرنجیت سنگھ،رام چندر، خورشید شاہ،ظہیر عباس، شہناز احمد، اخلاق حسین،  سندیپ کمار، راجیش کمار، وقار احمد، ایاز چوہان پردیپ کمار،امت کمار اور انل کمار نے کہا کہ پونچھ کے آخری دورے کے دوران مرحوم مفتی محمد سعید نے انہیں یقین دلایا تھا کہ وہ انہیںرہبر کھیل تعینات کریں گے،ضلع میں مختلف اسکولوں میں 434فیزیکل ایجوکیشن اسامیاں خالی پڑی ہوئی ہیں جن کوپُر کیا جانا ضروری ہے۔انہوں نے کہاکہ پونچھ میں پانچ سو نوجوان تربیت یافتہ ہوکر ملازمت کا انتظار کررہے ہیںجن کو اگر مستقل ملازمت نہیں دی جاتی تو کم از کم رہبر کھیل کے طور پر تعینات کیاجائے۔ امتیاز لون نے کہا کہ ضلع پونچھ کے کئی ممبران قانون ساز اسمبلی اجلاس کے دوران ان کی آواز اٹھا سکتے ہیں لیکن افسوس کہ وہ وہاں خاموش بیٹھے رہتے ہیں۔انہوں نے انتباہ دیا کہ اگرموجودہ سرکار نے ان کے حوالے سے جلدی کوئی اقدام نہ اٹھایا تو بڑے پیمانے پر احتجاج کیاجائے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بیروہ میں سڑک حادثہ، صفائی کرمچاری لقمہ اجل
تازہ ترین
شیلنگ کے زخم ذہنوں پر باقی: اُوڑی میں خواتین و بچے شدید نفسیاتی دباو کے شکار
تازہ ترین
سوپور میں پولیس کے نام پر رقم اینٹھنے والا جعلساز گرفتار
تازہ ترین
جے کے اے ایس افسر عمر گلزار کو اسسٹنٹ کمشنر نزول سرینگر کا اضافی چارج سونپا گیا
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

مغل روڈ پر پتھر گرنے سے باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار | دولہا سمیت 3افراد زخمی ہسپتال منتقل،تحقیقات شروع کر دی گئی

July 11, 2025
پیر پنچال

کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کنڈی میں ڈاکٹروں سمیت ملازمین کی متعدد اسامیاں خالی مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں

July 11, 2025
پیر پنچال

تیز بارش اور آندھی سے مکئی کی فصل تباہ،بدھل کے کسانوں پر قیامت ٹوٹ گئی موسمی قہر سے کسانوں کا سال بھر کا واحد سہارا متاثر،نقصان کا تخمینہ لگانے کا مطالبہ

July 11, 2025
پیر پنچال

راجوری کی مصروف دیہی سڑک پر مرمت و ترقیاتی کام شروع مرمت سے 8 سے زائد دیہاتوں کو ملے گا فائدہ، مقامی لوگ خوش

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?