Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کشمیر اور اسکے متعلقہ علاقے کسی کی جاگیر نہیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 7, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر // حریت (گ) چیئر مینسید علی گیلانی نے امریکہ کی طرف سے ثالثی کی پیشکش کو بھارت کی طرف سے ٹھکرائے جانے پر ردّعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی موقف کی کمزوری کی دلیل ہے اور اس سے ثابت ہوتا ہے کہ کشمیر پر چونکہ اُس کے قبضے کا کوئی آئینی یا اخلاقی جواز نہیں ہے، لہٰذا وہ مذاکرات سے فرار کی راہ پر گامزن ہے۔ انہوں نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے بیان کو بھی غیر حقیقت پسندانہ اور ہٹ دھرمی کا عکاس قرار دیا اور کہا کہ بھارتی حکمران کشمیر کے سلسلے میں استعماری رویہ اختیار کرکے اپنے بڑی جمہوریہ کے دعوے کو ایکسپوز کررہے ہیں۔ گیلانی نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ کشمیر کے حوالے سے روایتی بیان بازی سے آگے بڑھ کر عملی اقدامات اٹھائیں اور کشمیری قوم کے حقِ خودارادیت کی واگزاری میں رول ادا کریں۔گیلانی نے اپنے بیان میں کہا کہ تنازعہ کشمیر کا سب سے زیادہ پُرامن جمہوری اور قابلِ عمل حل اقوامِ متحدہ کی قراردادوں میں ہی مضمر ہے۔ امریکہ یا کوئی دوسرا ملک اس خطرناک قضیہ کو حل کرانے میں واقعی کوئی دلچسپی رکھتے ہیں تو انہیں یو این او قراردادوں کی عمل آوری پر زور دینا چاہیے۔ گیلانی  نے کہا کہ آج تک کئی ممالک کشمیر پر ثالثی کی پیش کش کرچکے ہیں، البتہ بھارت ہر وقت اس کو مسترد کرتا ہے اور کسی قسم کا تعاون کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتا ہے۔ بھارت کے اس غیر سفارتی روئیے کا آج تک کوئی نوٹس لیا گیا ہے اور نہ کسی ملک نے اس روئیے کے لیے اس کی سرزنش کی ہے۔ گیلانی نے کہا کہ جموں کشمیر اور اس کے تمام متعلقہ علاقے کسی کی ذاتی جاگیر نہیں ہیں کہ وہ اس پر اپنا حق جتائے۔ اس پورے خطے کا یہاں کے 15ملین لوگوں سے تعلق بنتا ہے اور وہ چوپائے نہیں کہ ان کی مرضی جانے بغیر آپ اس کی حصّہ بٹائی کریں۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمر عبداللہ کا الزام: شہداء کی قبروں پر جانے سے روک کر حکومت نے جمہوریت کا گلا گھونٹا
تازہ ترین
13جولائی کا قتلِ عام ہمارے لیے جلیانوالہ باغ جیسا ہے: عمر عبداللہ
تازہ ترین
13جولائی کے شہداء ہمارے ہیروز تھے، لیڈران کو مزار پر جانے سے روکنا ظلم کی یاد دہانی ہے: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
شہداء کی یاد میں تقریب کی اجازت نہ دینا آمرانہ طرزِ عمل ہے: الطاف بخاری
تازہ ترین

Related

کشمیر

میڈیکل کالج اور ایم بی بی ایس نشستیں ۔10سال میں 400فیصد اضافہ، ڈاکٹراور مریض کے تناسب میں کوئی بہتری نہیں

July 12, 2025
کشمیر

فرضی دستاویزات پر ملازمتوں کا حصول جموں میں سب انسپکٹرسمیت 3کیخلاف کیس درج

July 12, 2025
کشمیر

رفیع آبادمیں جونیئر انجینئر معطل اے سی بی کارروائی میں پٹواری گرفتار

July 12, 2025
کشمیر

پرانے پروپیگنڈے کی بنیاد ختم تعلیم یافتہ نوجوان اوربااختیار خواتین کی سوچ میں تبدیلی: منوج سنہا

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?