Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامیتازہ ترین

گلوان جھڑپ میں پانچ چینی فوجی ہلاک ہوئے تھے:بیجنگ کا اعتراف

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 19, 2021 12:32 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی// چین نے پہلی مرتبہ اعتراف کیا ہے کہ جون 2020 میں لداخ کی وادی گلوان میں ہندوستانی فوجیوں کے ساتھ ہوئی جھڑپ میں اس کی فوج کے پانچ فوجی مارے گئے تھے۔
چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز نے پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ معلومات دی ہے۔ چین نے اپنی فوج کے ہلاک شدہ افسروں اور جوانوں کی تفصیلات بھی دی ہے۔ ان میں پی ایل اے سنکیانگ ملٹری کمانڈ کے ریجمنٹل کمانڈر کیو ی فباو¿ ، چن ہونگن ، ڑیانگونگ ، ڑاو¿ سیوان ، اور وانگ زوران شامل ہیں۔
چینی فوج نے گلوان جھڑپ میں اپنے فوجیوں کے مارے جانے کا اعتراف اسے وقت میں کیا ہے جب لداخ کی سرحد پر پینگونگ جھیل کے شمالی اور جنوبی حصوں سے ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے پیچھے ہٹنے کا عمل جاری ہے اور جمعرات کو دونوں ممالک کے درمیان اس عمل کا چوتھا مرحلہ بھی شروع ہوا ہے۔
واضح ر ہے کہ مشرقی لداخ کی وادی گلوان میں گزشتہ سال 15 جون کو دونوں ممالک کے فوجیوں کے مابین جھڑپ میں ہندوستان کے 20 فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔ تاہم ہندوستان نے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان اسی دوران کر دیا تھا ، لیکن چین نے ابھی تک اپنی افواج کو ہوئے نقصانات کی تفصیلات فراہم نہیں کی تھی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیرمیںسیب کی معیشت کوشدیدموسمی تغیر کا سامنا وادی کے باغات پتوں کی بیماریوںکی گرفت میں،کاشتکاروں کو فصل کے نقصان کا خدشہ
صنعت، تجارت و مالیات
پونچھ کے کلائی علاقہ میں بس بے قابو ہو کر حادثے کا شکار | 8افراد زخمی،زخمی ضلع ہسپتال پونچھ میںداخل ،ڈرائیور فرار
پیر پنچال
میڈیکل اسٹیبلشمنٹ کا لائسنس منسوخ
جموں
جموں اور بٹوت میں2پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں

Related

بین الاقوامی

ہر 5میں سے ایک بچہ شدید غذائی قلت کا شکار | غزہ میں انسانی بحران سنگین برطانوی وزیر اعظم کا فرانس اور جرمنی سے ہنگامی مشاورت کا اعلان

July 25, 2025
بین الاقوامی

جنگلاتی آگ کی تباہ کاریاں | یورپ میں ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

July 25, 2025

چین کا نیا جے-35اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ | امریکی بحریہ کے لئے خطرے کی گھنٹی

July 25, 2025
تازہ ترین

قومی اردو کونسل پورے ملک میں فروغِ اردو کے لیے قابلِ قدر کام کر رہی ہے: غلام علی کھٹانہ

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?