Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

باغات سرینگر حملے میں زخمی 2 پولیس اہلکار دم توڑ بیٹھے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 19, 2021 1:57 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
سرینگر// جنگجوﺅں نے جمعہ کو سرینگر کے باغات برزلہ علاقے میںفورسز پارٹی پرگولیاں چلاکر جن دو پولیس اہلکاروں کو زخمی کیا وہ اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھے ۔
اطلاعات کے مطابق اس حملے میںدو پولیس اہلکار گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے تھے جنہیں نزدیکی ہڈیوں کے اسپتال پہنچایا گیا۔ بعد میں ایک پولیس اہلکار سہیل احمد کو ایس ایم ایچ ایس اور دوسرے زخمی اہلکارمحمد یوسف کو پولیس اسپتال منتقل کیا گیا۔
نیوز ایجنسی جی این ایس کے مطابق زخمی سہیل احمد ،ایس ایم ایچ ایس اور محمد یوسف پولیس اسپتال میں دم توڑ بیٹھے۔
اطلاعات کے مطابق واقعہ کے بعد فورسز کی بھاری جمعیت نے علاقے کو محاصرے میں لیکر حملہ آوروں کی دھر پکڑ کیلئے تلاشی آپریشن شروع کیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیرمیںسیب کی معیشت کوشدیدموسمی تغیر کا سامنا وادی کے باغات پتوں کی بیماریوںکی گرفت میں،کاشتکاروں کو فصل کے نقصان کا خدشہ
صنعت، تجارت و مالیات
پونچھ کے کلائی علاقہ میں بس بے قابو ہو کر حادثے کا شکار | 8افراد زخمی،زخمی ضلع ہسپتال پونچھ میںداخل ،ڈرائیور فرار
پیر پنچال
میڈیکل اسٹیبلشمنٹ کا لائسنس منسوخ
جموں
جموں اور بٹوت میں2پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں

Related

صفحہ اول

ستواری جمو ں میں پولیس فائر نگ سے نوجوان کی ہلاکت|| مجسٹریل انکوائری کا حکم واقعہ کی تحقیقات کیلئےپولیس کی جانب سے ایس آئی ٹی قائم،2اہلکار معطل

July 25, 2025
صفحہ اول

ملک میں 200 ڈے کیئر کینسر سینٹر وں کا قیام جموں و کشمیر اور لداخ میں 8مقامات کی نشاندہی

July 25, 2025
صفحہ اول

پونچھ میں بارودی سرنگ دھماکہ اگنی ویر ہلاک، جے سی او سمیت2زخمی

July 25, 2025
تازہ ترین

قومی اردو کونسل پورے ملک میں فروغِ اردو کے لیے قابلِ قدر کام کر رہی ہے: غلام علی کھٹانہ

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?