سناتن دیش میں
اپنے
پرکھوں کا
زمانہ یاد کرکے
میں اکثر سوچتا ہوں
یہ ہمارے درمیاں
دیوار کس نے
کھینچ دی ہے !!
احمد کلیم فیض پوری
گرین پارک بھساول مہاراشٹر
موبائل نمبر؛ 8208111109
Copy Not Allowed
Sign in to your account