Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سابق وزراء اور کلسٹر یونیورسٹی کے وی سی ایل جی سے ملاقی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 11, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر //جمعرات کو سابق وزراء سمیت کلسٹریونیورسٹی کے وائس چانسلر اور سماجی کارکنان کے ایک وفد نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی اور انہیں ان سے متعلق امور سے آگاہ کیا۔سابق وزراء پر مشتمل ایک وفدجن میں سنیل شرما اور ڈاکٹر دیویندر کمار منیال اور سابق قانون ساز ویبود گپتا نے لیفٹیننٹ گورنر کو پی آر آئی کی مضبوطی ، منریگا کے تحت ادائیگی ،سڑک رابطوں کی مرمت اور تجدید آیوشمان بھارت سکیم کے تحت فوائد میں توسیع سے متعلق مطالبات کا ایک میمورنڈم پیش کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفد کے ممبروں سے بات چیت کرتے ہوئے یقین دلایا کہ ان کے پیش کردہ مطالبات کو ترجیہی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جموں وکشمیر میں  پنچایتی راج نظام کے قیام کے ساتھ نچلی سطح پر جمہوری سیٹ اپ کو بااختیار بنایا گیا ہے۔منریگا کے معاملے پر لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ادائیگیوں کی بروقت اجرائی کیلئے ڈپٹی کمشنرز کو ضروری ہدایات پہلے ہی دی جا چکی ہیں ۔دریں اثنا ، کلسٹریونیورسٹی سرینگر کے وائس چانسلر پروفیسر (ڈاکٹر) قیوم حسین نے لیفٹیننٹ گورنر کو تعلیمی اور انتظامی اہمیت کے مختلف امور کے بارے میں بتایا۔لیفٹیننٹ گورنر نے وائس چانسلر کو مشورہ دیا کہ خصوصی مضامین میں اہم خلیج کو دور کرنے کیلئے جدید اور اسٹریٹجک مداخلت کریں اس کے علاوہ تمام کالجوں کے کام کاج میں ای لرننگ کو لازمی جزو بنائیں۔بعد میں کپواڑہ سے تعلق رکھنے والی مصنف اور سماجی کارکن فدا فردوس نے لیفٹیننٹ گورنر کو نوجوانوں سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔اسی طرحTrailblazers ریسرچ فاؤنڈیشن کے صدر اماد مخدومی نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور جموں و کشمیر میں کوویڈ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
تازہ ترینکشمیر

کشمیرمیں بارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں گراوٹ ، شدید گرمی سے راحت

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?