Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

جنوبی او رشمالی کشمیر کے ڈی آئی جیوں کا دورہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 11, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
باندی پورہ+سرینگر//شمالی کشمیر رینج کے ڈی آئی جی سجیت کمار نے بانڈی پورہ جبکہ جنوبی کشمیر رینج اننت ناگ کے ڈی آئی جی عبدالجبار نے  شوپیاں کا دورہ کرکے امن و قانون کی صورتحال کا جائزہ لیا۔  سجیت کمار (آئی پی ایس) نے جمعرات کو ضلع بانڈی پورہ کا دورہ کر کے وہاں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے علاوہ نوجوانوں اور افسران کے ساتھ بات چیت کی ۔انہوں نے ضلع پولیس لائن بانڈی پورہ میں منعقدہ دربار میں حصہ لیکر ضلع بانڈی پورہ کے پولیس آفیسران جن میں ایس ایس پی بانڈی پورہ محمد زاہد، ایڈیشنل ایس پی، ڈی ایس پی ہیڈکواٹر و تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے علاوہ ائی سی پی پی ایس کے ساتھ تفصیلی گفت و شنید کی ۔ انہوں نے ضلع پولیس ہیڈکوٹر لائن میں قائم قرنطینہ اور انڈورا سٹیڈیم کا بھی معائینہ کیا ۔انہوں نے بانڈی پورہ پولیس کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ ضلع پولیس نے امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے کافی محنت اور لگن سے کام کیا ہے ۔انہوں نے پولیس کی کارکردگی کو سراہاتے ہوئے پولیس کی ستائش کی ۔ انہوں نے جوانوں اور آفیسروں کو میڈل بھی عطا کئے ہیں۔تقریب میں ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد بھی موجود تھے ۔ادھر عبد الجبار نے ضلع شوپیان کا دورہ کیا اور زیر صدارت افسران کی میٹنگ میں  سیکورٹی صورتحال ، انسداد انتہا پسندی کی کارروائیوں اور سی او وی آئی ڈی سے نمٹنے کیلئے کئے جانے والے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا۔ اس موقعہ پر ایس ایس پی شوپیاں امرت پال سنگھ نے ضلع کے سیکورٹی منظرنامے کے بارے میں ڈی آئی جی کو انسداد انتہا پسند مخالف کاروائیوں ، امن و امان کی بحالی ، منشیات کے خاتمے کیلئے اقدامات سمیت ضلع کی موجودہ صورتحال کے بارے میں مفصل جانکاری دی اور وبائی مرضCOVID-19پر قابو پانے کیلئے حکومت کی طرف سے جاری کردہ رہنما اصولوں پر عمل درآمد کیلئے کئے جارہے اقدامات کے بارے میں آگاہی دی۔ڈی آئی جی ایس کے آر نے ضلع شوپیاں کے مختلف پولیس اسٹیشنوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ امن کو یقینی بنانے کیلئے اپنے اپنے علاقوں کی سیکورٹی گرڈ کو مستحکم بنائیں اور ان کے منطقی انجام تک پہنچنے کیلئے پیشہ ورانہ انداز میں مقدمات کی فوری تحقیقات پر زور دیا۔آخر پر انہوں نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے اور ضلع میں امن وامان برقرار رکھنے میں شوپیان پولیس کی کوششوں کی بھی تعریف کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
تازہ ترینکشمیر

کشمیرمیں بارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں گراوٹ ، شدید گرمی سے راحت

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?