جموں// محکمہ خزانہ کے پرنسپل سیکرٹری نوین کے چودھری کی صدارت میں باقی ماندہ ڈیلی ریٹیڈ ورکروں کی ملازمت کو باقاعدہ بنانے کے سلسلے میں بااختیار کمیٹی کی میٹنگ منعقد ہوئی اور مختلف محکموں میں کام کررہے 397 کیسوں کو منظور ی دی گئی ۔
نیوز لیڑ ای میل پر پائیں
Copy Not Allowed
Sign in to your account