جموں// قانون ساز کونسل کے رکن سجاد احمد کچلو نے بہترین قانون ساز کونسل ایوارڑ لینے سے انکار کرنے کا اعلان کیا۔انہوں نے بتایا کہ وہ ایورڑ کے حصول کیلئے ایوان میں نہیں آئے ہیں،بلکہ لوگوں اور متاثرین کی بات کرنے آئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ لوگوں کی آواز دبانے کیلئے حکومت نے کیوٹ بھی لگادی،تاکہ متاثرین کو انصاف نہ مل سکیں۔انہوں نے واضح کیا کہ لوگوں نے انہیں مسائل کا حل کرنے کیلئے ایوان میں بھیجا ہے،نہ کہ ایوارڑ حاصل کرنے کیلئے۔کچلو نے کہا کہ جب لوگوں کی آواز ہی کو دبایا جارہا ہے،اور اس ماحول میں،میں بہترین قان ساز ایورڑ لینے کا محتمل نہیںہو۔