Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کپوارہ کے بالائی علاقوں میں بھاری برف باری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 9, 2020 12:15 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کپوارہ// ضلع کپوارہ میں 4روز سے جاری بارشو ں اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے ۔ ہفتہ کو اگرچہ موسم میں بہتری آئی تھی تاہم ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کو پورے ضلع میں ایک بار پھر برف باری اور بارشو ں کا سلسلہ شروع ہوا جو اتوار کی دوپہر تک جاری رہا۔ضلع کے بالائی علاقوں درد پورہ ،کاچہامہ ،فرکن ،بنگس ،تمنہ ،مارسری،زون ریشی سمیت دیگر علاقوں میں 2سے3انچ برف ریکارڈ کی گئی تاہم کرناہ کے کنڈی ،ٹنگڈار اوردلدار میں 4انچ اور باغ بیلا ،حاجی نا ڑ اور دیگر علاقوں میں 1فٹ برف جمع ہوئی ۔اس دوران کرناہ کی نستہ ژھن گلی پر 4،مژھل کی زیڈ گلی پر 3اور فرکیا ں گلی پر 3فٹ جمع ہوئی ہے جس کی وجہ سے ان علاقوں کو جانے والی سڑکیں گا ڑیو ں کی نقل و حمل کے لئے  بند ہیں ۔برف باری کی وجہ سے کرناہ ،کیرن اور مژھل کا زمینی رابطہ ضلع صدر مقام سے کٹ کر رہ گیا ہے ۔ان علاقوں کے درجنو ں مسافر ضلع کے دیگر علاقوں میں درماندہ ہو کر رہ گئے ہیں ۔واضح رہے کہ کپوارہ ضلع میں نومبر2019 میں ہوئی برفباری کے بعد اب تک چوکی بل کرناہ سڑک  40بار گا ڑیو ں کی آمد و رفت کے لئے بند ہوگئی ۔
 
 
 

راجوری میں فوج نے 9افراد کو بچالیا :دفاعی ترجمان 

سرینگر //راجوری کے پہاڑی علاقے میں برف میں پھنسے پانچ خواتین سمیت 9 افرا دکو فوج نے بچالیا۔ دفاعی ترجمان کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ راجوری میں ڈیرا کی گلی میں برفباری کے نتیجے میں 9 افراد پھنس کر رہ گئے۔ ترجمان نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی فوج کی امدادی ٹیمیں جائے موقع پر پہنچی اور سخت موسمی صورتحال کے بیچ سبھی افراد کو محفوظ مقامات کی اور منتقل کیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ سومو میں سوار نو افراد بھاری برفباری کے بیچ پھنس گئے تھے جن کی فوج نے مددکی۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

کشمیر

سرینگر سمیت میدانی علاقوں میں جم کر بارشیں، بالائی علاقوں میں تازہ برفباری مغل روڑ، سنتھن و مرگن ٹاپ سڑکیں ،لیہہ اور گریز شاہرائیں بند

May 31, 2025
کشمیر

فضائی حملوں سے بچنے کی’ شہری دفاعی مشق‘ دیر شام بلیک آوٹ ،تحفظاتی اور ہنگامی انتظامات کی جانچ

May 31, 2025
کشمیر

سندھ طاس آبی معاہدہ دہشت گردی بڑی رکاوٹ

May 31, 2025
کشمیر

کپوارہ میں ضلع کے ترقیاتی منظر نامے کا جائزہ پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت 10,024مکانات تعمیر،1.29لا کھ پانی کے کنکشن فراہم

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?