اننت ناگ //اننت ناگ میں ایک خاتون کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن گئی ہے۔نائینہ سنگم علاقے میں اس وقت صف ماتم بچھ گئی جب50 سالہ حلیمہ بیگم زوجہ غلام حسن مانتو گھر میں کام کرنے کے دوران بجلی کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن گئی ۔خاتون کو اگر چہ اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے ا سے مردہ قرار دیا ۔جونہی انکی نعش گھر لائی گئی تو یہاں صف ماتم بچھ گیا ۔