مینڈھر //وسیم رضوی ملعون کی گستاخی پرجموں وکشمیر کے دیگر حصوں کی ہی طرح خطہ پیر پنچال میں بھی علماءکا شدید رد عمل سامنے آیا ہے ۔اس دوران علماءنے کہاکہ مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتا ہے لیکن اپنے نبی پاکﷺ کی شان میں ادنی گستاخی بھی برداشت نہیں کرسکتا،۔انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کااپنے نبی کے ساتھ جذباتی تعلق ہے۔ مرکزی جامع مسجد انور قاسم نگر مینڈھر ضلع پونچھ کے امام و خطیب حضرت مولانا فتح محمد صاحب نے ملعون اور بدبخت زمانہ وسیم رضوی کی غلیظ ترین کتاب کی اشاعت کے بعد اپنے جمعہ کے خطاب میں کہا کہ گستاخ رسول اگر نبی کے گھرانے کا بھی ہو تب بھی معاف نہیں کیا جاسکتا چنانچہ آپ کے چچا ابولہب نے گستاخی کی تو اللہ نے قرآن میں پوری سورت نازل کرکے اس کی بدبختی کا اعلان کیا۔ جنگ بدر کے موقعہ پر یہ گستاخ رسول جہنم واصل ہوا۔ اس کے بیٹے نے گستاخی کی تو ایک شیر نے اس بدبخت و نالائق کا سر تن سے جدا کر کے یہ پیغام دیا کہ گستاخ رسولﷺ کی ایک سزا، سر تن سے جدا سر تن سے جدا۔ انہوں نے پوری ملت کی قیادت کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر اور مرکزی حکومت سے کہا کہ اس بدبخت کی کتاب پر پابندی لگائی جائے، اور اس کو قرار واقعی سزا دی جائے۔