جموں//سی آرپی ایف ویلفیئر ایسوسی ایشن نے’ سوچھتاہی سیوا‘مہم کے تحت گروپ سنٹرسی آرپی ایف بن تالاب میں سمیتاسندھو،زونل ہیڈسی ڈبلیواے جے اینڈکے زون کی قیادت میں صفائی ستھرائی مہم کاانعقادکیا۔انہوں نے کہاکہ ہم سب کافرض ہے کہ اپنے گردونواح میں صفائی ستھرائی یقینی بنائیں۔اس دوران مہم میں سی آرپی ایف کے کنبوں نے بھی حصہ لیا۔اس موقعہ پر ڈاکٹرانیتازونل نائب ہیڈسی ڈبلیواے جے اینڈکے زوسی آرپی ایف ، شیوانی چوہان، سیکٹر ہیڈسی ڈبلیواے جموں سیکٹرسی آرپی ایف ، شالنی گروپ سنٹرہیڈ سی ڈبلیواے،جی سی سی آرپی ایف بن تالاب، نیتوڈی آئی جی جموں رینج سی آرپی ایف بھی موجودتھیں۔