جموں وکشمیرمیں رک رک کر بارشوں کی وجہ سے موسمی صورتحال دگرگوں ہے،ادھر جموں سرینگر قومی شاہراہ سمیت دیگر رابطہ سڑکیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں مزید بارشیں ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔جس کو مدِ نظر رکھ ٹریفک حکام نے آج کہا ہے کہ سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک آمد ورفت سازگار موسم اور شاہراہ کی حالت بہتر ہونے کی صورت میں کل آمد و رفت کی اجازت دی جائے گی۔
جموں وکشمیر میں موسمی صورتحال دگرگوں|| شاہراہوں کی صورتحال ابتر
You May Also Like
Read Next
پی ڈی پی-بھاجپا رشتہ برابر برقرار، محبوبہ مفتی کو اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھنا چاہئے: عمر عبداللہ
یو این آئی سرینگر// جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے منگل…
پنجاب میں دہشت گرد گرفتار، پاک مقیم ہینڈلرز نے کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کا کام سونپا تھا: پولیس
عظمیٰ ویب ڈیسک چندی گڑھ// پنجاب پولیس نے دہشت گردی ماڈیول کے ایک رکن کو…
باغ گلِ لالہ کل سیاحوں کیلئے بند کر دیا جائے گا
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// حکام نے بدھ کی شام سے سرینگر کے ٹیولپ گارڈن کو…