سری نگر کے مضافات میں ریشم کے کیڑے ٹہنیوں پر رینگتے نظر آ رہے ہیں۔جن کو اتار کر اب ریشم تیار کیا جا رہا ہے۔ بتا دیں کہ کشمیر کی ریشم کی صنعت کے حوالہ جات 7ویں صدی کے اوائل میں ژوانگ زانگ کے سفرناموں اور دوسری صدی میں “سلک روڈ”کے افتتاح کے تحریری ریکارڈ میں پائے جاتے ہیں۔جس سے پتہ چلتا ہے کہ کشمیر میں ریشم کی صنعت پہلے سے موجود تھی۔
ویڈیو:مبشرخان