سید اعجاز
ترال// ترال نودل روڑ پرلالگام کے مقام پر ایک تویرا گاڑی زیر نمبر Jk03c 6556اور ٹریکٹر کے درمیان شدیدٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں کئی سواری زخمی ہوئے جن کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
حادثے کے حوالے سے مکمل تفصیلات کا انتظار ہے اس دوران پولیس نے جائے حادثے پر پہنچ کر مذید تحقیقات شروع کی ہے۔