عشرت حسین بٹ
پونچھ// ممبر اسمبلی پونچھ اعجاز احمد جان کی والدہ عتیقہ جان گزشتہ شب طویل علالت کے بعد انتقال کر گیئں ـ وہ 74 برس کی تھیں خاندانی زرائع کے مطابق مرحوم گزشتہ شب جموں کے سپر سپیشلٹی ہسپتال میں انتقال کر گیئں اور اس سے قبل وہ تین روز تک لدھیانہ کے ایک ہسپتال میں بھی زیر علاج تھیں بتا دیں کہ مرحومہ ضلع پونچھ کے منڈی ساؤجیاں سے ڈی ڈی سی ممبر بھی تھیں اور ان کا نمازِ جنازہ آج دن کے ٹھیک ڈھائی بجے مرکزی عید گاہ پونچھ میں ادا کیا جائے گاـ
مرحومہ کے انتقال پر مختلف سیاسی سماجی اور معاشرے کے ہر طبقے کے لوگوں نے اعجاز احمد جان، ڈاکٹر ریاض احمد جان سمیت دیگر اہل خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کیا ہے ـ
ممبر اسمبلی پونچھ اعجاز جان کی والدہ عتقیہ جان رحمتِ حق