تازہ برفباری کے بعد مغل روڈ احتیاطی طور پر ٹریفک کے لیے بند
عشرت حسین بٹ پونچھ/تازہ برفباری کے باعث تاریخی مغل روڈ کو احتیاطی طور پر ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ٹریفک حکام کے مطابق…
اوڑی سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام ، پاکستانی ملی ٹینٹ مارا گیا: فوج
عظمیٰ ویب ڈیسک سری نگر/سکیورٹی فورسز نے جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اڑی سیکٹر میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے رات بھر کی کارروائی کے دوران…
ضلع رام بن کے میدانی علاقوں میں بارشوں اور مہو وادی میں تازہ برفباری، خشک سالی کے بعد زمینداروں کو راحت کی امید
محمد تسکین بانہال // محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے عین مطابق ہفتے کی صبح سے ضلع رامبن کے مختلف علاقوں میں کئی ہفتوں کی خشک سالی کے بعد بارشوں کا…
گرفتار افراد کو رہا کیا جائے
موسمیاتی تبدیلی کشمیر کے ماحولیاتی نظام پر اثر انداز: وزیراعلیٰ سرینگر// وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ہفتے کے روز انصاف اور مفاہمت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے حکام…
یوٹی ماہی پروری میں قومی ماڈل بننے کیلئے تیار
عظمیٰ نیوز سروس سرینگر//لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتہ کو کہا کہ جموں و کشمیر میں مربوط ماہی گیری کی ترقی کے لئے ایک قومی ماڈل کے طور پر…
جموں وکشمیر میں نئے بجلی پروجیکٹوں کی تعمیر زیر غور
عظمیٰ نیوز سروس نئی دہلی//مرکز نے نئے ہائیڈرو پاور پلانٹس کے لیے جموں اور کشمیر میں مقامات کی نشاندہی کرنا شروع کر دی ہے اور وہ شمالی ریاستوں کو…
قومی سلامتی ایکٹ کا نفاذ منسوخ
عظمیٰ نیوز سروس سرینگر// مرکز نے قومی سلامتی ایکٹ کے تحت موسمیاتی کارکن سونم وانگچک کی حراست کو فوری طور پر منسوخ کر دیا ہے، تقریباً چھ ماہ بعد اسے…
اننت ناگ میں 100کروڑ روپے کے مربوط ایکوا پارک منصوبے کی منظوری کا اعلان
عظمیٰ نیوزسروس سرینگر/ /مرکزی وزیر ماہی گیری، جانوروں کی پرورش و ڈیری اور پنچایتی راج راجیو رنجن سنگھ نے اننت ناگ، جموں و کشمیر میں قائم کیے جانے والے…
ڈاکٹر فاروق پر حملہ
عظمیٰ نیوز سروس جموں//سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر جموں میں فائرنگ کی کوشش کے واقعے کی تحقیقات کے لیے پولیس نے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم(ایس آئی ٹی)تشکیل دی…
سماجی ہم آہنگی ، خاندانی بیداری ، ماحولیاتی ذمہ داری ، شہری فرض اور خود انحصاری
منوج سنہا کے ہاتھوں ’ محسوس ۔ سماجی تبدیلی کی کہانیاں ‘ کتاب کی رونمائی سرینگر//لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے کل عوام سے اپیل کی کہ وہ غور…