وادی میں ہلکی بارشیں| ۔ 4 اپریل تک موسم خشک رہنے کا امکان
سرینگر//وادی کے میدانی علاقوںمیں بارشیں اور بعض پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے 4 اپریل تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا…
پل ڈوڈہ سڑک حادثہ | میاں بیوی سمیت کل 3 کی موت
ڈوڈہ//اتوار کے روز ڈوڈہ بٹوت قومی شاہراہ پر پیش آئے سڑک حادثہ میں مزید دو افراد کی موت ہوئی ہے اور اسطرح سے مرنے والوں کی تعداد 3 ہو گئی…
بارش کے باوجود شاہراہ کھلی رہی| آج دو طرفہ ٹریفک چلے گا
بانہال// شاہراہ پراتوار کی رات سے ہلکی بارشوں کا سلسلہ پیر کی شام تک رک رک کر جاری تھا تاہم شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت متاثر نہیں ہوئی۔ پیر کے…
ڈاکٹر شیلندر مشرا این آئی اے میں تعینات
جموں//محکمہ داخلہ نے ڈاکٹر شیلندرا مشرا کو میں تعینات کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ ادارے سے اجازت طلب کرنے کے بعد…
بھارت میں 24گھنٹوں کے دورا ن68ہزار مثبت
نئی دہلی// ملک بھر میںگزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 68 ہزار سے زیادہ نئے معاملات سامنے آئے جبکہ اس دوران291 فوت ہوگئے ۔اس سے قبل اتوار کے…
منشیات فروشوں کے بین الریاستی گروہ کاپردہ فاش | رام بن میں ٹرک سے 101کلوگرام خشخاش ضبط ،ڈرائیور و کنڈیکٹرگرفتار
رام بن //منشیات فروشوں کے بین الریاستی گروہ کاپردہ فاش کرتے ہوئے جموں وکشمیر پولیس نے رام بن علاقہ میں قومی شاہراہ پرایک ٹرک سے 101کلوگرام خشخاش ضبط کیاجبکہ پنجاب…
ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کے خلاف ترگام بانہال میں احتجاج
بانہال // بانہال کے دور افتادہ علاقہ ترگام میں قائم پرائمری ہیلتھ سینٹر میں دو میں سے کوئی بھی ڈاکٹر تعینات نہ ہونے کے خلاف پیر کے روز لوگوں نے…
پولیس کے مواصلاتی شعبے میں 64اہلکار ترقیاب
سرینگر// جموں کشمیر پولیس نے ٹیلی کام شعبے کے6اسسٹنٹ سب انسپکٹروں اور33ہیڈ کانسٹبلوں کے علاوہ دفتری عملے کے25 سلیکشن گریڈ کانسٹبلوں کو ترقیوں سے نواز ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پولیس دلباغ…
بھارت اور پاکستان کے درمیان عملی تبادلہ خیال
بیجنگ//چین نے سوموار کوکہا کہ وہ بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ ’’عملی تبادلہ خیال‘‘پر’’خوش‘‘ہے جواس بات کا عکاس ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ علاقائی امن،استحکام اور ترقی کیلئے…
سوپورحملے میں میونسپل کونسلراور پولیس اہلکاروں کی ہلاکت پرسیاسی جماعتیں برہم
سری نگر//سوپور میں جنگجو ئوں کے مبینہ حملے میں ایک میونسپل کونسلر،اور ایک پولیس اہلکار کے مارے جانے کی سیاسی جماعتوں نے پرزورالفاظ میں مذمت کی ہے اور اِسے بزدلانہ،غیرانسانی،اور…