سکمزمیڈیکل کالج کے فیکلٹی ممبران کی ترقی | چیف سیکریٹری کی سربراہی میں سات رکنی کمیٹی کی شکیل نومنظور
سرینگر// لیفٹینیٹ گورنر کی سربراہی والی انتظامیہ نے انسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ کے میڈیکل کالج و بمنہ اسپتال(جے وی سی) کے شعبہ جات کے ممبران کی ترقیوں کیلئے…
امن وہم آہنگی ترقی وخوشحالی کیلئے ناگزیر : الطاف بخاری | کشتواڑکے پن بجلی پروجیکٹوں میں مقامی نوجوانوں کو روزگار فراہم کیاجائے
سرینگر//اپنی پارٹی صدر سید محمد الطاف بخاری نے کہا ہے کہ مختلف صورتوں میں تشدد نے جموں وکشمیر میں امن، خوشحالی اور اچھی حکمرانی کو بُری طرح متاثر کیا ہے۔…
ویری ناگ میں اسکوٹی سے گر کر لڑکی ہلاک | سیر ہمدان سڑک حادثہ میں 8 افراد زخمی
اننت ناگ //اننت ناگ میں سڑک کے الگ الگ حادثوں میں ایک لڑکی ہلاک جبکہ 8 دیگرافراد زخمی ہوگئے ۔ کپرن ویری ناگ میں ایک 19 سالہ لڑکی سڑک حادثے…
پریس کالونی میںجنوبی کشمیر کے سوموڈرائیوروں کااحتجاج | 4کروڑ48لاکھ روپے کاواجب الاداکرایہ اداکرنے کا مطالبہ
سرینگر// انتظامیہ کی طرف سے ضلع و بلاک ترقیاتی کونسل انتخابات کے دورن جنوبی کشمیر میں ٹرانسپورٹروں سے انتخابی مقاصد کیلئے کرایہ پر لی گئی چھوٹی مسافر بردار گاڑیوں کے…
مزید خبریں
ڈرافٹ جوینائل جسٹس بل ۔2021 | سوشل ویلفیئر محکمہ کی جانب سے متعلقین سے تجاویز طلب سری نگر//محکمہ سماجی بہبود نے جموںوکشمیرجوینائل جسٹس ( بچوں کی دیکھ دیکھ اور تحفظ…
۔ 18ماہ میں پہلی مرتبہ 9اضلاع میںیومیہ کورونا کیسز 10سے کم
سرینگر //جموں و کشمیر میں 18ماہ میں پہلی مرتبہ 9اضلاع میں کورونا وائرس سے روزانہ متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 10سے کم ہوگئی ہے جبکہ 10اضلاع میں کوئی کیس…
جموں وکشمیر کی ترقی اور اچھی حکمرانی میں تشدد بڑی رکاوٹ :الطاف بخاری
کشتواڑ//اپنی پارٹی صدر سید محمد الطاف بخاری نے کہا ہے کہ مختلف صورتوں میں تشدد نے جموں وکشمیر میں امن، خوشحالی اور اچھی حکمرانی کو بُری طرح متاثر کیا ہے۔…
عوامی رسائی پروگرام، وزیر مملکت اَقلیتی اَمور کپوارہ پہنچے
کپوارہ//مرکزی وزیر مملکت برائے اَقلیتی اَمور جان برلانے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت جموںوکشمیر کی ترقی کیلئے وعدہ بند ہے۔وزیرمملکت نے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ…
مرکزی وزیر ریلوے کا جموں ریلوے سٹیشن کا دورہ | کشمیر کیساتھ ریل رابطہ 2024 سے پہلے عوام کیلئے کھولنے کی یقین دہانی
جموں///مرکزی وزیر ریلوے ، کمیونیکیشن اور الیکٹرانکس و اِنفارمیشن ٹیکنالوجی اَشونی وشنو نے اَپنے دورے کے دوران جانی پور علاقے میں کمیونٹی سروس سینٹر ، سی ایس سی کا دورہ…
تعلیمی اداروں میں ویکسی نیشن پروگرام
سرینگر // وادی کے تعلیمی اداروں میںٹیکہ کاری کیلئے شروع کی گئی 15روزہ خصوصی مہم کے ابتدائی 5دنوں کے دوران 30فیصد طلبہ اور90فیصد تدریسی و غیر تدریسی عملہ کوکورنا مخالف…