عامر ماگرے کی لاش کی واپسی کیلئے لیفٹیننٹ گورنر سے امیدیں وابستہ
بانہال // ضلع ترقیاتی کونسل رام بن کی چیئرپرسن شمشاد شان نے کہا کہ اگر حکام نے حیدر پورہ انکاو¿نٹر میں مارے گئے تیسرے شخص عامر ماگرے کی لاش اس…
گول گاگرہ روڈ کی تکمیل ہنوز ایک خواب
گول//جہاں مرکزی سرکار نے ہر اڑھائی سو چولہے والے گاﺅں کو سڑک کے ساتھ جوڑنے کاایک مشن شروع کیاتھا اورپی ایم جی ایس وائ(پریم منسٹر گرام سڑک یوجنا) سکیم کے…
گندھاری میں مواصلاتی نظام شروع
کشتواڑ//ضلع کشتواڑ کی سب ڈویژن پاڈر کے دورافتادہ علاقہ گندھاری میں نجی مواصلاتی کمپنی نے ٹاور لگاکر علاقہ میں مواصلاتی نظام شروع کیا۔ مرکزی وزیر نے ان ٹاوروں کو لگانے…
مزید خبریں
عوام کی سکیم، عوام کی شراکت‘ مہم کا آغاز | انتظامیہ تک لوگوں کی رسائی اورجوابدہ حکومت بنانے کا لازمی حصہ نیوز ڈیسک جموں// جموں کشمیرمیں مجموعی ترقی کے عمل…
بھرت بگلہ سڑک کی حالت ناگفتہ
ڈوڈہ //ڈوڈہ بھرت بگلہ سڑک کی خستہ حالی کو لے کر مقامی لوگوں نے تعمیراتی ایجنسیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے انتظامیہ کی عدم توجہی پر ناراضگی کا اظہار کیا۔احتجاجی…
اٹھکار بھدرواہ میں مفت طبی کیمپ منعقد
ڈوڈہ //عمر ایجوکیشنل و ویلفیئر ٹرسٹ نے محکمہ صحت کے اشتراک سے بھدرواہ کی پنچائت بھیجہ میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 500مریضوں کی مفت تشخیص…
یتیم فانڈیشن کی جانب سے بھدرواہ میںنئے آفس کا افتتاح
بھدرواہ//ضرورت مندوں تک امداد پہنچانے اور غریبوں اور ناداروں کی امداد اور بحالی کو مزید منظم اور ادارہ جاتی انداز میں جاری رکھنے کے لیے اپنی رسائی کو وسیع کرنے…
رام بن بانہال سیکٹر میں بڑھتے سڑک حادثات سے نمٹنے کیلئے موٹر وہیکلز ڈیپارٹمنٹ متحرک
بانہال //رام بن اور بانہال کے درمیان شاہراہ پر بڑھتے سڑک حادثات کو روکنے اور کم کرنے کیلئے محکمہ موٹر وہیکلز نے ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کے…
مزید خبریں
سرما آتے ہی سب ڈویژن مڑواہ کی تنہائی کا سفر بھی شروع ۔50ہزارآبادی باقی دنیا سے منقطع،ہمہ موسمی سڑک کیلئے بونڑا چنجر ٹنل کی تعمیر کا مطالبہ عاصف بٹ کشتواڑ//…
مزید خبریں
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کا 23نومبر کو دورہ جموں و کشمیر متوقع جموں// مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے 23 نومبر کو جموں و کشمیر کے دو…