رام بن ۔بانہال سیکٹر میں شاہراہ کی کھدائی سے نکلنے والے ملبہ کو ٹھکانے لگانے کا قضیہ
بانہال//بانہال اور رام بن کے سیکٹر میں جموں سرینگر فور لین شاہراہ پروجیکٹ کے ساتھ رہنے والے کئی گاں والوں نے فورلین شاہراہ کی تعمیراتی کمپنیوں کے خلاف احتجاج کیا…
کھڑی کے بزلہ گاﺅں میں پینے کے پانی کی قلت سے لوگ پریشان
بانہال//محکمہ جل شکتی سب ڈویژن بانہال کے بزلہ تحصیل کھڑی علاقے میں پینے کے پانی کی قلت سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور پینے کے پانی کے…
صوبائی کمشنر کا اے ڈی جی پی کے ہمراہ مڑواہ کا دورہ
کشتواڑ// ڈویژنل کمشنر جموں ڈاکٹر راگھو لنکرو ایڈیشنل وجنرل آف پولیس جموں مکیش سنگھ نے ضلع کشتواڑ کے دوردراز علاقہ مڑواہ کا دورہ کیا اور وہاں کے لوگوں لوگوں کی…
سید محمد اقبال بخاری کے ایصال ِ ثواب کےلئے
جموں//اپنی ٹریڈ یونین صدر اعجاز کاظمی نے اپنی رہائش گاہ دلپتیاں محلہ میںاپنی پارٹی صدر سید محمد الطاف بخاری کے والد محترم اور معروف تاجر وصنعتکار اور سید محمد اقبال…
اے ٹی ایم فراڈ کیس میں تین غیر مقامی افراد گرفتار
رام بن//رام بن پولیس نے جمعرات کو رام بن میں اے ٹی ایم فراڈ کیس میں ملوث تین غیر مقامی لوگوں کو گرفتار کیا۔ایک پریس کانفرنس میں سینئر سپرنٹنڈنٹ آف…
مزید خبریں
مشیر بھٹناگر نے محکمہ ماہی پروری کے کام کاج کا جائزہ لیا جموں //لفٹینٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بٹھناگر نے سول سیکرٹریٹ میں محکمہ ماہی پروری کے کام کاج…
مزید خبریں
ڈی ڈی سی چیئرپرسن کشتواڑ نتن گڈکری سے ملاقی سنگھ پور وائیلو ٹنل اور دیگرسڑکوں کی تعمیرکیلئے میمورنڈم پیش عاصف بٹ کشتواڑ//ضلع ترقیاتی کونسل چیئرپرسن کشتواڑ پوجا ٹھاکر نے جموںکشمیر…
پولیس سربراہ نے حیدر پورہ انکاو¿نٹر کا دفاع کیا
جموں//پولیس کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی پی) دلباغ سنگھ نے حیدر پورہ سرینگر میں ہونے والے انکاو¿نٹر کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) اپنی…
جھجر کوٹلی میں 100 کروڑ روپے کی 52 کلو ہیروئن کے ساتھ ایک شخص گرفتار
جموں//پولیس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل مکیش سنگھ نے بتایا کہ جھجر کوٹلی پولیس نے ہریانہ کے ایک باشندے کو 52 کلو گرام ہیروئن کے ساتھ گرفتار کیا ہے جس نے…
جموں میں مفت وائی فائی سروس مزید 20 مقامات تک پھیلانے کا فیصلہ
جموں//سیاحوں کو راغب کرنے اور طلبا و تجار کے فائدے کے پیش نظر جموں سمارٹ سٹی لمیٹڈ (جے ایس سی ایل) نے سمارٹ سٹی مشن کے تحت مفت وائی فائی…