عظمیٰ ویب ڈیسک
جموں/سینئر سیاست اور معروف تجزیہ کار مرحوم کامریڈ کرشن دیو سیٹھی کی کانتا سیٹھی مختصر علالت کے بعد اپنے گھر پر انتقال کر گئیں۔مرحومہ کی آخری رسومات آج شام 4:30 بجے جوگی گیٹ شمشان گھاٹ جموں میں ادا کی جائیں گی۔
واضح رہے مرحومہ کانتا سیٹھی، اچل سیٹھی کی والدہ تھیں جو اس وقت سیکریٹری، محکمہ قانون و پارلیمانی امور، سول سیکریٹریٹ جموں و کشمیر کے عہدے پر فائز ہیں۔
سینئر سیاست دان معروف تجزیہ نگار مرحوم کرشن دیو سیٹھی کی اہلیہ کانتا سیٹھی انتقال کر گئیں