عظمیٰ ویب ڈیسک
جموں/جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے پیر کے روز عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے مہراج ملک کی نظر بندی کو کالعدم قرار دے دیا، جنہیں سال 2025 میں پبلک سیفٹی ایکٹ (PSA) کے تحت حراست میں لیا گیا تھا۔
جسٹس محمد یوسف وانی نے کھلی عدالت میں سماعت کے دوران مہراج ملک کی پی ایس اے کے تحت نظر بندی کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔
واضح رہے کہ مہراج ملک کو گزشتہ سال پی ایس اے کے تحت حراست میں لیا گیا تھا۔
مہراج ملک کی پی ایس اے کے تحت نظر بندی کالعدم قرار