Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے آرمی چیف جموں پہنچے

Mazar Khan
Last updated: July 20, 2024 3:53 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

جموں// جموں خطہ کے کچھ حصوں میں بڑھتی ہوئی عسکری سرگرمیوں کے درمیان فوج کے سربراہ جنرل اوپیندرا دویدی ہفتہ کو جموں و کشمیر میں ایک میٹنگ میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے جموں پہنچے۔
30جون کو فوج کے 30ویں سربراہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد تین ہفتوں سے بھی کم عرصے میں آرمی چیف کا جموں کا یہ دوسرا دورہ ہے۔
8 جولائی اور 15 جولائی کو کٹھوعہ کے مچھیڑی اور ڈوڈہ کے دیسہ جنگلات میں دو الگ الگ عسکری حملوں میں ایک کیپٹن سمیت فوج کے 9 اہلکار مارے گئے ہیں۔
حکام نے بتایا کہ آرمی چیف یہاں پولیس ہیڈکوارٹرز میں ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں پولیس، فوج، نیم فوجی اور انٹیلی جنس کے اعلیٰ افسران شرکت کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ اجلاس میں دفاع اور وزارت داخلہ کے سینئر افسران کی بھی شرکت کا امکان ہے۔
16 جولائی کو، فوج نے کہا کہ ادھم پور کی شمالی کمان کی تمام تشکیلات جموں و کشمیر میں ملی ٹینسی کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
فوج نے کہا کہ وہ سرحد پار سے دراندازی کرنے والے غیر ملکی ملی ٹینٹوں کو ختم کرنے کے لیے جموں کے پولیس کے ساتھ مشترکہ اور مربوط کاروائیوں کا ایک سلسلہ چلا رہی ہے ، جو جموں خطے کے اودھم پور، ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع کے بالائی علاقوں سے ہوتے ہوئے کشمیر کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
اس سے قبل،3 جولائی کو آرمی چیف نے سرحدی ضلع پونچھ کا دورہ کیا اور جموں میں ایک میٹنگ کی صدارت بھی کی اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نئی آبادی والے علاقوں میں ٹینکروںکے ذریعے پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گرمی میں بجلی کی مناسب سپلائی کی ہدایت
جموں
عمر عبداللہ کاوندے بھارت ٹرین سے کٹرہ تک سفر
جموں
آن لائن فرضی معاملات کے حل میں ڈوڈہ پولیس کی بڑی کامیابی ۔8لاکھ روپے مالیت کے 43لاپتہ سمارٹ فون و 8.4لاکھ روپے کی نقدی برآمد
خطہ چناب
فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر نے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
جموں

Related

جموں

پیر بابابدھن علی شاہؒ کاسالانہ عرس صوفی خانقاہیں ہم آہنگی اور امید کے مراکز :درخشاںاندرابی

June 20, 2025
جموں

بی جے پی سب سے پہلے قوم کیلئے کھڑی ہے ،آخر میں اپنے لئے:ترون چُگ کانگریس لیڈر کاجل راجپوت، سنیتا شرما سینکڑوں حامیوں کے ساتھ بی جے پی میں شامل

June 20, 2025
تازہ ترینجموں

جموں یونیورسٹی ہوسٹل جمبولوچن کی بالکونی سے گرنے کے باعث طالب علم جاں بحق

June 18, 2025
برصغیرتازہ ترینجموںکشمیر

ریاستی درجہ کی بحالی کوئی احسان نہیں، جموں و کشمیر کے عوام کا آئینی حق ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?