عظمیٰ ویب
سرینگر/لداخ کے ضلع لہہ میں پیر کے روز ریکٹر اسکیل پر 5.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی (این سی ایس) کے مطابق زلزلہ دن کے 11 بج کر 51 منٹ پر آیا، جس کی گہرائی 171 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
تاحال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔