عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/مرکزی زیر انتظام علاقہ لداخ کے ضلع لیہہ میں گذشتہ شام زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق لیہہ میں بدھ کی شام 7 بجکر 35 منٹ پر زلزلہ آیا۔
انہوں نے کہا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔تاہم زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
لداخ کے ضلع لیہہ میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں