عظمیٰ ویب ڈیسک
اودھم پور/اودھم پور میں جمعہ کی دوپہر ہیڈ پوسٹ آفس کے قریب ایک مشتبہ بیگ برآمد ہونے کے بعد جموں و کشمیر پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق اطلاع ملتے ہی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور احتیاطی تدبیر کے طور پر علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
اودھم پور میں مشتبہ بیگ کی برآمدگی ،پولیس نے علاقے کو گھرے میں لیا