Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

اوڑی اور پونچھ میں پاکستانی فوج کی گولہ باری،2قیمتی جانوں کا زیاں ، 4 زخمی

KU Admin
Last updated: May 9, 2025 10:45 am
KU Admin
Share
2 Min Read
Women cry inside a damaged house after shelling from Pakistan side following Indian Army’s ‘Operation Sindoor’, in URI Baramulla district,on May 8 2025 (Photo: Aman Farooq/KU)
SHARE

عشرت حسین بٹ
سری نگر/شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی علاقے میں دوران شب سرحد پار سے بھاری گولہ باری کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔حکام نے بتایا کہ اوڑی کے راجا وار علاقے میں پاکستانی فوج کی طرف سے کی جانے والے گولہ باری کے نتیجے میں ایک خاتون کی موت واقع ہوئی جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔
مہلوک خاتون کی شناخت نرگس بشیر کے طور پر ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب پاکستانی فوج نے بارہمولہ، کپوارہ اور بانڈی پورہ اضلاع میں لائن آف کنٹرول پر گولہ باری کی۔
انہوں نے کہا کہ اس کے نتیجے میں لوگ محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہوگئے۔قابل ذکر ہے کہ 22 اپریل کو ہونے والے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی اور سرحدوں پرگولہ باری کا تبادلہ شروع ہوا۔
دریں اثناءضلع پونچھ کے لورن لوہل بیلہ علاقہ میں رات کو پاکستان کی جانب سے ہوئی فائرنگ میں لوہل بیلہ سے ہی تعلق رکھنے والے محمد ابرار ولد محمد شریف لقمہ اجل بن گیا اور اس دوران شاہدہ بیگم زوجہ محمد عرفان نامی خاتون بھی زخمی ہوئی ہے جو سب ضلع ہسپتال منڈی میں زیر علاج ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان
پیر پنچال
بیروہ میں سڑک حادثہ، صفائی کرمچاری لقمہ اجل
تازہ ترین
شیلنگ کے زخم ذہنوں پر باقی: اُوڑی میں خواتین و بچے شدید نفسیاتی دباو کے شکار
تازہ ترین
سوپور میں پولیس کے نام پر رقم اینٹھنے والا جعلساز گرفتار
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

جے کے اے ایس افسر عمر گلزار کو اسسٹنٹ کمشنر نزول سرینگر کا اضافی چارج سونپا گیا

July 12, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم

July 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

منفی بیانیے دم توڑ چکے ہیں ، جموں و کشمیر میں اب خودمختاری کی نئی صبح کا آغاز: منوج سنہا

July 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کے بعد اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کیے گئے: سکینہ ایتو

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?