ضلع انتظامیہ کپواڑہ، فوج اور محکمہ سیاحت کے اشتراک سے منعقد میلہ بنگس اتوار کے روز اختتام پذیر ہوا۔ میلے میں ہزاروں مقامی و غیر مقامی لوگوں نے شرکت کی۔ اسی دوران مختلف رنگارنگ، ثقافتی، تشہیری سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔
ویڈیورپورٹ:اشفاق سعید

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account