سرینگر جموں قومی شاہراہ پر رام بن کے کرول مقام پر پسی گرآنے کے باعث شاہراہ پر گاڑیوں کی آمد ورفت متاثر ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج بعد دوپہر گرآئی پسی کو ہٹانے کا کام جاری ہے، فی الحام شاہراہ پر آمد و رفت بند ہے۔
ویڈیو؛محمد تسکین
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
سرینگر جموں قومی شاہراہ پر رام بن کے کرول مقام پر پسی گرآنے کے باعث شاہراہ پر گاڑیوں کی آمد ورفت متاثر ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج بعد دوپہر گرآئی پسی کو ہٹانے کا کام جاری ہے، فی الحام شاہراہ پر آمد و رفت بند ہے۔
ویڈیو؛محمد تسکین
Sign in to your account