ضلع رام بن کی سب ڈویژن گول کی سنگلدان مولکوٹ اندھ شہیدہ سڑک ریلوے حکام کی مبینہ لاپرواہی کی وجہ سے گزشتہ کئی روز سے گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے بند ہے۔ جس کے خلاف آج مقامی لوگوں نے زور دار احتجاج کیا اور سڑک کی جلد بحالی کا مطالبہ کیا ۔

Copy Not Allowed
Sign in to your account