ادھم پور کے برمین علاقے میں ایک منی بس سڑک سے لڑھک کر کھائی میں گر گئی۔ حادثے میں طلباءسمیت 08 مسافر زخمی ہوئے ہیں، جنہیں جائے حادثہ سے نکال کر ضلع ہسپتال اودھم پور منتقل کیا گیا ہے۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account