محکمہ جل شکتی کے عارضی ملازمین اور ڈیلی ویجروں کا احتجاج گزشتہ 45روز سے مسلسل جاری ہے۔ ملازمین نے مسلسل اپنی مانگوں کے حق میں صدائیں بلند کر رہے ہیںلیکن حکومت اور متعلقہ محکمہ کی جانب سے تاحال کوئی پیشرفت نہیں کی گئی ہے۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account