جموں وکشمیرمیں رک رک کر بارشوں کی وجہ سے موسمی صورتحال دگرگوں ہے،ادھر جموں سرینگر قومی شاہراہ سمیت دیگر رابطہ سڑکیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں مزید بارشیں ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔جس کو مدِ نظر رکھ ٹریفک حکام نے آج کہا ہے کہ سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک آمد ورفت سازگار موسم اور شاہراہ کی حالت بہتر ہونے کی صورت میں کل آمد و رفت کی اجازت دی جائے گی۔
جموں وکشمیر میں موسمی صورتحال دگرگوں|| شاہراہوں کی صورتحال ابتر
Read Next
بانڈی پورہ میں ملی ٹینٹوں کے ٹھکانے کا پردہ فاش، اسلحہ برآمد
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// سیکورٹی فورسز نے جمعہ کو شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ…
بی جے پی پوری طاقت کے ساتھ حکومت بنائے گی: رویندر رینہ
یو این آئی سرینگر// بھارتیہ جنتاپارٹی کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ نے…