Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

پونچھ کے محلہ شیش محل کی سڑک خستہ حالی کا شکار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 26, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
پونچھ// قصبہ پونچھ کے وارڈ نمبر13کی سڑک کی خستہ حالت ہے جس کی مرمت پچھلے کئی برسوں سے نہیں ہوئی ۔روڈ کی موجودہ حالت کسی نالے کی مانند ہو گئی ہے جس پر سے گزرنا عوام کی لئے دشوار ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ یہ سڑک سینڈی گیٹ پونچھ کی جانب سے ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ کے دفتر اور گرلز ہائر سکنڈری اسکول شیش محل کو جاتی ہے ۔محلہ کے ایک مقامی شخص سید مشکور حسین شاہ نے  بتایا کہ وہ بارہا اس حوالے سے ضلع انتظامیہ کو شکایت کر چکے ہیں کہ ان کے محلہ کی سڑک کی مرمت کر کے اس پر تار کول بچھایا جائے  لیکن کوئی سنوائی نہیں ہورہی ۔انہوں نے کہا کہ سینڈی گیٹ پونچھ کی جانب سے ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ کے دفتر اور گرلز ہائر سکنڈری اسکول شیش محل پونچھ کی جانب جانے والی اس سڑک پر ہزاروں کی تعدا میں لوگوں کا آنا جانارہتاہے جن میں عمر رسیدہ لوگ بھی شامل ہوتے ہیں جو دھکے دھکے کھاکھاکر اپنی اپنی منزل کو پہنچتے ہیں ۔انہوںنے مزید بتایاکہ شیش محل سکول میں زیر تعلیم طالبات کو بھی مشکلات کاسامناکرناپڑتاہے ۔انہوں نے کہا کہ پونچھ میں اکثر سڑکوں اور گلیوں پر ٹائلیں بچھائی گئی ہیں لیکن ابھی بھی کچھ اہم راستے ایسے ہیں جو حکام کی نظروں سے اوجھل بنے ہوئے ہیں ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے
برصغیر
کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین
جموں و کشمیر: وزیر اعظم نریندرمودی نے دنیا کے سب سے اونچے ‘چناب ریل پل’ کا افتتاح کیا
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

مغل شاہراہ پر پیش آئے سڑک حادثے میں پولیس اہلکار جاں بحق آبائی گاؤں میں سرکاری اعزازاور پُر نم آنکھوں کیساتھ سپرد خاک

June 6, 2025
پیر پنچال

راجوری اور پونچھ میں سیکورٹی فورسز کی بڑی کارروائی وزیر اعظم کے دورہ سے قبل 5درجن مقامات پر تلاشی مہم

June 6, 2025
پیر پنچال

راجوری کے سرحدی گاؤں میں مشتبہ آلودہ پانی سے پھیلنے والی بیماری کی لہر انتظامیہ حرکت میں ، محکمہ صحت کی تین ٹیموں نے متاثرہ گاؤں کا دورہ کر کے معائنہ کیا

June 6, 2025
پیر پنچال

راجوری کے سرحدی گاؤں میں مشتبہ آلودہ پانی سے پھیلنے والی بیماری کی لہر انتظامیہ حرکت میں ، محکمہ صحت کی تین ٹیموں نے متاثرہ گاؤں کا دورہ کر کے معائنہ کیا

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?