Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

اولیاء کرام ؒکے مشن کی آبیاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 28, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
رام بن//مرکزی سیرت کمیٹی رام بن کے مشاورتی بورڈ کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں اراکین شوریٰ نے باتفاق رائے 9 نومبر کو مرکزی عید گاہ رام بن میں’’تحفظ شریعت کانفرنس‘‘ کے انعقاد کا فیصلہ لیا۔ اس موقع پر اراکین شوریٰ نے کانفرنس کے مقصد اور ضرورت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ غار حراء سے وحیِ الٰہی، علوم نبوت اور دین حق کی جو شعاعیںچمکی خطۂ چناب پر ان کا عکس ولی کامل حضرت شاہ فرید الدین بغدادیؒ کے ذریعہ پڑا۔ جس کی مزید آبیاری ان کے سچے جانشیں حضرت شاہ اسرار الدین کشتواڑیؒ نے فرمائی۔ ان مقدس ہستیوں نے وقت کی حکومت اور حکمرانوں سے بے نیاز ہوکر محض رضاء الٰہی کے لئے اشاعت دین اور تحفظ شریعت کا عظیم کارنامہ انجام دے کر اس کوہستانی خطۂ ارض پر بہت بڑا احسان کیا۔ ان ہی برگزیدہ شخصیات کی جد وجہد اور قربانیوں کا نتیجہ ہے کہ آج اس خطے میں ہر طرف سے قال اللہ و قال الرسول کی صدائیں بلند ہورہی ہیں۔ اگر یہ حضرات دین کی اشاعت و ترویج کے لئے ان دشوار گزار پہاڑی علاقوں کا سفر نہ کرتے تو شاید ہمیں اسلامی وضع قطع کے ساتھ ایسے نورانی اور روحانی دینی ماحول کو دیکھنے کا موقع نہ ملتا۔ لیکن نہایت ہی افسوس کا مقام ہے کہ آج اسلام مخالف طاقتوں کی طرف سے ان اولیاء کاملین کے ذریعہ لائے ہوئے دین حق کے صاف و شفاف چشمے کو گدلا کرنے اور اس میں مختلف طریقوں سے ترمیم و تنسیخ کرکے اس کی شکل و صورت کو مسخ کرنے کی منظم سازشیں ہو رہی ہیں ۔ ان ہی سازشوں کا ایک حصہ موجودہ مرکزی حکومت کی طرف سے مسلم خواتین کو معاشی طور پر خود کفیل بنانے اور مساوات کے نام کے پر گھروں سے باہر نکال کر انہیں بے حجاب کرکے بغاوت پرآمادہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اور اس کے لئے طلاق ثلاثہ، تعدد ازواج جیسے عائلی مسائل کو بنیاد بناکر مسلم پرسنل لاء میں مداخلت اور یکساں سول کوڈکے نفاذ کی کوشش کی جارہی ہے اگر ہم نے آج متحد ہوکر اسلام مخالف عناصر کا جواب دینے کے لئے اپنی ایمانی غیرت اور جرأت مندی کا مظاہرہ نہ کیا تو کل حشر میں اللہ کے سامنے کیا جواب دیںگے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو کیسے منہ دکھائیں گے؟ اولیاء کاملین جوآج ہماری اس غفلت اور بے حسی سے اپنی قبروں میں یقینا بے چین و بے قرار ہونگے  اگر آخرت میں انہوں نے ہم سے یہ پوچھ لیا کہ جب دین کے ساتھ کھلواڑ ہو رہا تھا تو تم اس وقت کہاں تھے؟ اسی بات کو ملحوظ رکھتے ہوئے اس کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے تاکہ یہ تھوڑی سی کوشش ہماری نجات کا کچھ سامان اور دینی سعادتوں کے حصول کا ذریعہ ثابت ہو۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال

Related

تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?