Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون کیا جائے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 24, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
بیجنگ//چین نے بین الاقوامی برداری پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کی انسداد دہشت گردی کے لیے کی جانے والی کوششوں کو تسلیم کرتے ہوئے اس کی حمایت کرے۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان جین شوانگ نے جمعرات کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں ثابت قدمی سے برسر پیکار ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور علاقائی سلامتی و استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے نمایاں قربانیاں دی ہیں۔چینی وزرات خارجہ کے ترجمان نے یہ بیان اس وقت دیا جب ان سے میڈیا میں آنے والی ان خبروں سے متعلق پوچھا گیا کہ امریکی انتظامیہ پاکستان سے متعلق اپنی پالیسی کو سخت کرنے پر غور کررہی ہے تاکہ پاکستان میں مبینہ طور پر موجود عسکریت پسندوں کو سرحد پار افغانستان میں کارروائیاں کرنے سے روکا جا سکے۔شوانگ نے کہا کہ یہ اطلاعات ان کی نظر سے بھی گزری ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان جنوبی ایشیا کا ایک اہم ملک ہے اور پاکستان میں امن و استحکام اور اقتصادی ترقی علاقائی ملکوں اور عوام کے بھی مفاد میں ہے۔چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے مجوزہ دورہ پاکستان سے متعلق بات کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ اگر ان کے پاس اس حوالے سے کوئی اطلاعات ہوں گی تو وہ مناسب وقت پر جاری کی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان چین کے قریبی ہمسایہ ممالک ہیں اور بیجنگ کے ان دونوں ملکوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات ہیں۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین اس بات کی توقع کرتا ہے کہ پاکستان اور افغانستان آپس کے رابطوں کو مضبوط کر کے باہمی تعلقات کو بہتر کر سکتے ہیں اور اس ضمن میں چین تعمیری کردار ادا کرنے پر تیار ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کے وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے جمعرات کو معمول کی بریفنگ کے دوران کہا تھا کہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی رواں ہفتے کے اواخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے جب کہ خطے کے اس دورے کے دوران وہ افغانستان بھی جائیں گے۔پاکستان اور افغانستان کے دوطرفہ تعلقات تناو¿ کا شکار ہیں۔ کابل کی طرف سے اپنے ملک میں ہونے والے جنگجو یانہ حملوں کا ذمہ دار طالبان دھڑے 'حقانی نیٹ ورک' سے منسلک عناصر کو قرار دیا جاتا ہے جن کے ٹھکانے افغان حکام کے بقول پاکستان میں ہیں۔پاکستانی عہدیدار ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے متعدد بار یہ کہہ چکے ہیں کہ تمام جنگجو گروپوں کی خلاف بلاتفریق کارروائی کی جارہی ہے اور حقانی نیٹ ورک سمیت تمام جنگجوﺅںکے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

بین الاقوامی

یورپ میں شدید گرمی کا الرٹ جاری | ترکیہ میں جنگل کی آگ کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

July 1, 2025
بین الاقوامی

فون کال لیک ،تھائی وزیراعظم معطل

July 1, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی حملوں میںمزید 85 فلسطینی جاں بحق

July 1, 2025
بین الاقوامی

چین بھارت سرحدی تنازعہ پیچیدہ | وقت لگتا ہے، حد بندی پر بحث کیلئے تیار:بیجنگ

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?